ریما خان

عمران عباس باصلاحیت اور پرکشش فنکار ہیں‘ ریما خان

لاہور (گلف آن لائن) فلمسٹار ریما خان نے معروف اداکار عمران عباس کو باصلاحیت اور پرکشش فنکار قرار دیدیا۔عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ مرجنڈا رنگ کا کوٹ مزید پڑھیں

عارف لوہار

بچوں کوکسی مقام پر دیکھنے سے پہلے انسانیت کے بلند مقام پر دیکھنے کا خواہشمند ہوں ‘ عارف لوہار

لاہور( گلف آن لائن) نامور گلوکار عارف لوہارنے کہا کہ میں اپنے بچوں کوکسی مقام پر دیکھنے سے پہلے انسانیت کے بلند مقام پر دیکھنے کا خواہشمند ہوں ، سب سے خوبصورت انسان وہ ہے جس کے اخلاق بلند ہوں مزید پڑھیں

سید علی گیلانی

سید علی گیلانی آزادی کا خواب لے کر اس دنیا سے رخصت ہوگئے’ شوبز شخصیات

لاہور( گلف آن لائن)شوبزشخصیات نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کے ہیرو سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی آزادی کا خواب لے کر اس دنیا سے مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ

ہندوستانی اسلام ہمیشہ دنیا بھر کے اسلام سے مختلف رہا ہے، نصیرالدین شاہ

ممبئی (گلف آن لائن)بالی وڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے افغانستان میں طالبان کی واپسی پر ان کی حمایت کرنے والے بھارتی مسلمانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔گزشتہ دنوں طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بعض مزید پڑھیں

راگنی

میوزک انڈسٹری کی بحالی کوئی آسان ہدف نہیں ہے ‘ راگنی

لاہور(گلف آن لائن) نامور گلوکارہ راگنی نے کہا ہے کہ گزشتہ دوسال سے کورونا کی وجہ سے میوزک انڈسٹری کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے اور اس کی بحالی آسان ہدف نہیں ہوگا ۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا مزید پڑھیں

ماہ نور

شوبز ایسی فیلڈ ہے جس میں آپ بہت قلیل عرصے میں لوگوں کی پہچان کرنا سیکھ جاتے ہیں ‘ ماہ نور

لاہور(گلف آن لائن)نامور اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ شوبز ایسی فیلڈ ہے جس میں آپ بہت قلیل عرصے میں لوگوں کی پہچان کرنا سیکھ جاتے ہیں ،یہاں لوگوں نے ایک چہرے پر کئی نقاب اوڑھ رکھے ہیں اور مزید پڑھیں

علیزے شاہ

جس کو میرا گانا پسند نہیں وہ نہ سنے، علیزے شاہ کا ٹرولز کو کرارا جواب

کراچی (گلف آن لائن ) ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے اپنی گلوکاری کو ٹرول کرنے والوں کو کہا کہ جس کو ان کی گلوکاری نہیں پسند وہ نہ سنے۔لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے او مزید پڑھیں