لکس اسٹائل ایوارڈز

لکس اسٹائل ایوارڈز،فیصل قریشی کی ‘ووٹ’ کیلئے خصوصی پوسٹ

کراچی (گلف آن لائن)لکس سٹائل ایوارڈز میں بہترین اداکار کی کیٹیگری میں نامزد ہونے والے فیصل قریشی نے سوشل میڈیا پر ووٹ کیلئے خصوصی پوسٹ کردی۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت فلم کی پروموشن میں رکاوٹ پر انسٹاگرام پر برہم

ممبئی(گلف آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی آنے والی نئی فلم ‘تھالے وی’ کی پروموشن میں رکاوٹ پر اسٹاگرام انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے انسٹاگرام انتظامیہ کو مزید پڑھیں

ریما خان

عمران عباس باصلاحیت اور پرکشش فنکار ہیں‘ ریما خان

لاہور (گلف آن لائن) فلمسٹار ریما خان نے معروف اداکار عمران عباس کو باصلاحیت اور پرکشش فنکار قرار دیدیا۔عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں وہ مرجنڈا رنگ کا کوٹ مزید پڑھیں

عارف لوہار

بچوں کوکسی مقام پر دیکھنے سے پہلے انسانیت کے بلند مقام پر دیکھنے کا خواہشمند ہوں ‘ عارف لوہار

لاہور( گلف آن لائن) نامور گلوکار عارف لوہارنے کہا کہ میں اپنے بچوں کوکسی مقام پر دیکھنے سے پہلے انسانیت کے بلند مقام پر دیکھنے کا خواہشمند ہوں ، سب سے خوبصورت انسان وہ ہے جس کے اخلاق بلند ہوں مزید پڑھیں

سید علی گیلانی

سید علی گیلانی آزادی کا خواب لے کر اس دنیا سے رخصت ہوگئے’ شوبز شخصیات

لاہور( گلف آن لائن)شوبزشخصیات نے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کے ہیرو سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی آزادی کا خواب لے کر اس دنیا سے مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ

ہندوستانی اسلام ہمیشہ دنیا بھر کے اسلام سے مختلف رہا ہے، نصیرالدین شاہ

ممبئی (گلف آن لائن)بالی وڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے افغانستان میں طالبان کی واپسی پر ان کی حمایت کرنے والے بھارتی مسلمانوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔گزشتہ دنوں طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بعض مزید پڑھیں