سرفراز خان

سرفراز خان ، جاوید میانداد کا 2024 ورژن ہیں ،سنجے منجریکر

ممبئی (نمائندہ خصوصی)سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے والے سرفراز خان کو لیجنڈ جاوید میانداد سے تشبیح دیدی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں سنجے منجریکر نے دبا ﺅکی مزید پڑھیں

ظاہر شاہ

پاکستان سپورٹس بورڈ کھلاڑیوں کو سہولیات دینے میں بری طرح ناکام ہوگیا، ظاہر شاہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ کوسخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صورتحال پر صدر اور وزیراعظم کو خط لکھیں گے، پی ایس بی کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کو شکست، نیوزی لینڈ نے بھارتی سرزمین پر 36سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا

بنگلورو (نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ نے باؤلرز اور رچن رویندرا کی شاندار کارکردگی کی بدولت بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر بھارتی سرزمین پر 36سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔بنگلورو میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم میچ پاکستان میں کھیل کر رات اپنے ملک میں گزارے گی

کراچی(نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ کھیلنے پاکستان آئیگی تاہم میچ کھیلنے کے بعد پاکستان میں رات نہیں گزارے گی،بھارتی ٹیم 10 اسے 12 گھنٹے بعد میچ کھیل کر پاکستان چھوڑ دے گی۔میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 24اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ 24اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں راولپنڈی پہنچ مزید پڑھیں

عاقب جاوید

عاقب جاوید کا لاہور قلندرز کیساتھ سفر نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے ختم

لاہور ( نمائندہ خصوصی)عاقب جاوید کا لاہور قلندرز کیساتھ سفر خوش اسلوبی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا، انکا یہ سفر پاکستان کرکٹ میں ذمہ رایاں سنبھالنے کے بعد ختم ہو ا۔ عاقب جاوید نے 8سال تک قلندرز کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

مشتاق احمد

مشتاق احمد ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم سے منسلک ہوگئے

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔ذرائع کے مطابق مشتاق احمد نے ڈھاکا میں بنگلادیش ٹیم کوجوائن کیا ہے جہاں وہ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مزید پڑھیں

بھارتی ٹیم

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نہ آنے کیلئے بہانے کرنیوالی بھارتی ٹیم کیلئے ایک اور آپشن تجویز

دبئی (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق بھارتی ٹیم کے لیے ایک اور آپشن سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے اور ہر بار کی طرح اس بار بھی مزید پڑھیں

شان مسعود

جیت ضروری تھی، ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے، شان مسعود

ملتان (نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ملتان میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں