مچل مارش

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،آسٹریلوی کپتان مچل مارش بولنگ کرانے کیلئے فٹ قرار

سڈنی(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش کو بولنگ کرانے کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راﺅنڈر مچل مارش سپر 8مرحلے میں بولنگ کرا سکیں گے۔مچل مارش آئی پی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے ہرا دیا

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے ہرا دیا۔ویسٹ انڈیز نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو جیت کیلئے 181رنز کا ہدف دیا تھا۔ڈیرن سیمی مزید پڑھیں

مائیکل وان

ذہنی دباﺅ کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہوا اور اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے تک بھی نہیں باندھ سکتا تھا، مائیکل وان

لندن(نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے انکشاف کیا کہ وہ ایک خطرناک بیماری میں مبتلا تھے۔ مائیکل وان نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ وہ ذہنی دباﺅ کی وجہ جسمانی پیچیدگیوں کا شکار مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر ردعمل

کراچی(نمائندہ خصوصی) اسرائیل کی حامی تنظیم کے عہدیداروں کے ساتھ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ لوگوں سے درخواست ہے کہ ہراپ لوڈ کی گئی چیز پر مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے ہی مرحلے سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت 6 کھلاڑیوں نے لندن میں چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل مزید پڑھیں

احمد شہزاد

گیری کرسٹن کا قومی ٹیم میں اختلافات سے متعلق بیان حیران کن نہیں، احمد شہزاد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور تجزیہ کار احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے ٹیم میں اختلافات سے متعلق مبینہ بیانات حیران مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ

ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے مستعفی

ولنگٹن (نمائندہ خصوصی)ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باعث نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کین ولیمسن نے سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے بھی انکار کردیا۔دوسری جانب مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ

ٹی20 ورلڈکپ،آسٹریلیا کے ہاتھوں اسکاٹ لینڈ کو شکست، انگلینڈ سپر ایٹ میں پہنچ گیا

سینٹ لوشیا (نمائندہ خصوصی) ٹی20ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا جبکہ اسکاٹ لینڈ کی شکست کے ساتھ ہی انگلینڈ سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔سینٹ لوشیا مزید پڑھیں