عمر شریف

کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر قومی کرکٹرز کا افسوس کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر قومی کرکٹرز نے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاکہ عمر شریف کے انتقال کی خبر سے دل شکستہ ہوں، وہ بلاشبہ کامیڈی مزید پڑھیں

پاکستا ن آمد متوقع

سری لنکن ویمن ٹیم 3ون ڈے میچز کیلئے 15 اکتوبرکوپاکستا ن آمد متوقع

لاہور(گلف آن لائن)سری لنکن ویمن ٹیم 3ون ڈے میچز کیلئے 15 اکتوبرکوپاکستا ن آمد متوقع ہے ۔مجوزہ پلان کے مطابق مہمان کرکٹرز اور معاون اسٹاف ارکان 15اکتوبر کو پہنچ کر 7روزہ قرنطینہ کریں گے،ایک پریکٹس گیم کے بعد 3ون ڈے مزید پڑھیں

چیئر مین پی سی بی

چیئر مین پی سی بی نے 6 صوبائی ٹیموں کے کوچز کو اگلے سیزن میں فارغ کرنے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے 6 صوبائی ٹیموں کے کوچز کو اگلے سیزن میں فارغ کرنے کا اشارہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق چیئر مین پی سی بی نے کہاکہ اب روایتی مزید پڑھیں

لیونل میسی

فٹبالر لیونل میسی پیرس کے فائیو اسٹار ہوٹل میں لْٹنے سے بال بال بچ گئے

پیرس (گلف آن لائن)عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی پیرس کے فائیو اسٹار ہوٹل میں لْٹنے سے بال بال بچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل میسی فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جس ہوٹل میں فیملی کے ہمراہ مقیم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے بہت سی تبدیلیاں لائی جارہی ہیں ،ا سب کو ٹھیک ٹھیک کام کرنا پڑے گا، رمیز راجہ

لاہور(گلف آن لائن)پی سی بی کے نئے چیئرمین رمیز راجہ نے صوبائی ٹیموں کے کوچز کو پیغام میں کہا ہے کہ جو اچھا کام کرے گا وہ ہی رہے گا بصورت دیگر گھر جائیں۔پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ مزید پڑھیں

جونیئر ورلڈ کپ

پاکستان نے جونیئر ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا

لاہور (گلف آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جونیئر ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، چاہتے ہیں پاکستان جونیئر ورلڈ کپ کا حصہ بنے، جونیئر ورلڈ کپ میں پاکستانی سکواڈ مزید پڑھیں

عمر اکمل

ذاتی میٹنگز کے سلسلے میں امریکا جا رہا ہوں، اگر سب اچھا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے میں کچھ عرصہ امریکا میں قیام کروں گا، عمر اکمل

لاہور(گلف آن لائن)کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ ذاتی میٹنگز کے سلسلے میں امریکا جا رہا ہوں، اگر سب اچھا ہوتا ہے تو ہو سکتا ہے کہ میں کچھ عرصہ امریکا میں قیام کروں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

عاقب جاوید

عاقب جاوید اور معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان

لاہور(گلف آن لائن)سابق کرکٹر ز عاقب جاوید اور معین خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داریاں سونپے جانے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ورلڈکپ 1992 کے فاتح اسکواڈ میں شامل کھلاڑی فیورٹ ہیں، عاقب جاوید اور معین خان مزید پڑھیں

معین خان

کرکٹ ٹیم میں شمولیت کیلئے ‘خان’ ہونا کافی ہے، معین خان

کراچی (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے لیے کوئی ‘پرچی’ نہیں ہوتی البتہ ‘خان’ ہونا کافی ہے۔ایک انٹرویومیں معین خان نے بتایا کہ مزید پڑھیں