چٹاگانگ ٹیسٹ

چٹاگانگ ٹیسٹ: شاہین آفریدی کے چوتھی مرتبہ ایک اننگز میں 5 شکار

چٹا گانگ (گلف آن لائن)چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاہین شاہ آفریدی نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 بنگلا دیشی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔شاہین شاہ آفریدی نے چٹاگانگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بنگلا مزید پڑھیں

اظہر علی

اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ بار بغیر کوئی رن بنائے اؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز بن گئے

چٹاگانگ (گلف آن لائن)اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ بار بغیر کوئی رن بنائے اؤٹ ہونے والے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں، سابق کپتان اب تک 17 بار ڈک پر آؤٹ ہو چکے ہیں۔وائٹ بال کرکٹ میں مزید پڑھیں

عارضی کوچنگ

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ اپ ہو گا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان ٹیم کا عارضی کوچنگ سیٹ اپ ہو گا، بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری محمد یوسف اور بولنگ کوچ کے لیے عمر گل کے ناموں پر غور شروع کر مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

پاک بھارت میچ میں کس ٹیم کو سپورٹ کر نے بارے سوال نہ کیا جائے ،شعیب ملک کو سپورٹ کرتی ہوں ، ثانیہ مرزا

کراچی (گلف آن لائن)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہاہے کہ پاک بھارت میچ میں کس ٹیم کو سپورٹ کر نے بارے سوال نہ کیا جائے ،شعیب ملک کو سپورٹ کرتی ہوں ے۔ ایک انٹرویو میں ثانیہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل سیون سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیوں کا آغاز

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ۔پی ایس ایل سے قبل پشاور زلمی نئے ٹیلنٹ کی تلاش کریگا،پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ اور کوچ محمد اکرم ٹیلنٹ مزید پڑھیں

حسن علی

پہلا ٹیسٹ،بنگلہ دیش کے خلاف حسن علی کی 5 وکٹیں، پاکستان نے 145 رنز بنا لیے

چٹا گانگ (گلف آن لائن)پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حسن علی کی عمدہ باو¿لنگ کی بدولت 330 رنز پر آو¿ٹ کرنے کے بعد دوسرے روز کےاختتام پر بغیر کسی نقصان کے 145 رنز بنا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی

ویرات کوہلی، سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے نہیں تھے، انضمام الحق

لاہور (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی، سابق بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری اور بی سی سی آئی کے درمیان تعلقات اچھے نہیں تھے۔ایک انٹرویومیں انضمام الحق نے کہا مزید پڑھیں

آصف باجوہ

انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کئے بغیر ریکنگ بہتر نہیں بنا سکتے،آصف باجوہ

لاہور (گلف آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن اولمپین آصف باجوہ نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کئے بغیر ریکنگ بہتر نہیں بنا سکتے،جسکے لئے وسائل درکار ہیں، پاکستان ہاکی کو ہمیشہ حکومتی سرپرستی حاصل رہی جس سے مزید پڑھیں

محمد عامر

جب تک ٹیم مینجمنٹ رابطہ نہیں کرے گی تب تک ٹیم میں واپسی نہیں کرونگا ، محمد عامر

دبئی (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ جب تک ٹیم مینجمنٹ اْن سے رابطہ نہیں کرے گی تب تک وہ ٹیم میں واپسی نہیں کریں گے۔ٹی 10 لیگ کے دوران محمد عامر مزید پڑھیں