شہباز شریف

رمضان شوگر ملز ریفرنس ، شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور ، سماعت 2 اپریل تک ملتوی

لاہور (گلف آن لائن ) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر تے ہوئے سماعت 2 اپریل تک ملتوی کر دی جبکہ آشیانہ ریفرنس میں عدالت نے نیب کے دو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثے کیس، شریک ملزمان کی بریت درخواستوں پر فیصلہ موخر

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس کا ریکارڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے کے باعث شریک ملزمان کی بریت درخواستوں پر فیصلہ 30 مارچ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

مراد علی شاہ و دیگر کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں سماعت 21اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں سماعت 21اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس پر سماعت کی ۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی ،نیب کے مزید گواہوں طلب

لاہور(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کے مزید گواہوں کو طلب کر لیا ،جبکہ مسلم لیگ (ن)کے صدر وقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے رمضان شوگر مل ریفرنس سے بریت مزید پڑھیں

پیرا گون ہائوسنگ ریفرنس

پیرا گون ہائوسنگ ریفرنس کی سماعت9مارچ تک ملتوی

لاہور( گلف آن لائن)احتساب عدالت نے پیرا گون ہائوسنگ ریفرنس میں نیب کے مزید گواہوں کو بیان ریکارڈ کرنے کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت9مارچ تک ملتوی کر دی ۔ دورانِ سماعت خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق عدالت کے مزید پڑھیں

راجا پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نیب ریفرنس میں بری

اسلام آباد(گلف آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نیب ریفرنس میں بری ہوگئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف، شاہد رفیع اور طاہر بشارت چیمہ کے خلاف نیب کا مزید پڑھیں

صاف پانی پراجیکٹ کیس

صاف پانی پراجیکٹ کیس،کوئی خلاف ورزی یا لاقانونیت ثابت نہیں ہوسکی،تمام رولز اور قوانین پرعملدرآمد کیا گیا

لاہور(گلف آن لائن) احتساب عدالت نے شہبازشریف دور حکومت کے صاف پانی پراجیکٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ قمر السلام سمیت 16ملزمان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حکومت ہٹانے کیلئے کسی غیر آئینی اقدام کا نہیں کہہ رہا، بلکہ حکومت ہٹانے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر جنگ کرینگے ‘حمزہ شہباز

لاہور (گلف آن لائن ) پنجا ب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے شرمناک شرائط پر معاہدہ کیا گیا، یہ لوگ کشکول لے کر دنیا کے پاس جاتے ہیں،عوام اور سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

احتساب عدالت،آغا سراج درانی و دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ملتوی

کراچی(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کی سماعت ملتوی کردی۔بدھ کو مقامی احتساب عدالت میںاسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف مزید پڑھیں