آصف زرداری

نیب ترامیم،آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنسز واپس

اسلام آباد(گلف آن لائن)احتساب عدالت نے قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیسز نیب کو واپس بھجوا دئیے۔سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری و دیگر ملزمان کے خلاف جعلی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (گلف آن لائن) احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچیں جہاں احتساب عدالت مزید پڑھیں

گرفتار

احتساب عدالت نے رینجرز کی مدد سے عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد /راولپنڈی(گلف آن لائن)قومی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ منگل کو سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

احتساب عدالت

احتساب عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت میں24اپریل تک توسیع کر دی

لاہور(گلف آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدار کی اثاثہ جات انکوائری میں عبوری درخواست ضمانت میں24اپریل تک توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شرجیل میمن سمیت 104 نیب ریفرنس فعال عدالتوں میں منتقل

کراچی(گلف آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے نیب ریفرنسز جلد نمٹانے سے متعلق درخواست پر 104 نیب ریفرنس خالی عدالتوں سے فعال عدالتوں میں منتقل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو مزید پڑھیں

احتساب عدالت

احتساب عدالت کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور (گلف آن لائن) احتساب عدالت نے کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے انہیں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔آمدن سے زائد اثاثہ جات مزید پڑھیں

NAB

احتساب عدالت میں پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت 17مارچ تک ملتوی

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنمااور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کو ختم کیا جائے ورنہ حکومت نہیں چلے گی، جس اسٹیج پر ملک کے حالات پہنچے ہیں ہم سب اس کے ذمے دار مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 17فروری تک ملتوی

لاہور (گلف آن لائن) احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت 17فروری تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے ریفرنس پر سماعت کی۔ وزیر مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ریفرنس کی سماعت23 جنوری تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی) احتساب عدالت نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ایم پی اے سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ہاسنگ سوسائٹی سکینڈل کیس کی سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت نے خواجہ برادران کی مزید پڑھیں