بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ضرور آئیں گے، پرامن ماحول برقرار رکھا جائے گا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کی طرف ضرور آئیں گے۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مفاہمت کا راستہ کبھی بند مزید پڑھیں

طلال چوہدری

27 ستمبر کو پتا چلے گا ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے،طلال چودھری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو پتا چل جائے گا کہ ریاست اپنی رِٹ کیسے قائم کرتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے مزید پڑھیں

ایف بی آر

اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی صورت میں مقامی سطح پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز تیار کر لی گئی ہیں، باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسلام آباد کی حدود میں بنیادی سہولیات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

اسلام آباد میں نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت انسانی تاریخ کا بدترین سانحہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر جاری بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ مزید پڑھیں

فریال تالپور

پمز سانحہ محض حادثہ قرار دے کر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، فریال تالپور

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے پمز اسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک ہلاکت پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں، خصوصاً جاں بحق ہونے والے نومولود بچوں مزید پڑھیں

کاظم غریب آبادی

گزشتہ 15 روز کے دوران امریکا سے مذاکرات کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، کاظم غریب آبادی

تہران(نمائندہ خصوصی) ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ 15 روز کے دوران امریکا سے مذاکرات کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ ایک بیان میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بے گناہ خاتون کے تحفظ کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنا اعلیٰ مزید پڑھیں

ایاز صادق

ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر کی ملاقات، امریکا، ایران کے درمیان معاہدے کو سراہا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین سٹوینیسکو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، سپیکر نے سفیر کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

تھرپارکر سے عمران خان کے حق میں گونج، ظلم و جبر کا سورج غروب ہونے والا ہے،حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصو صی) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ایک روزہ تنظیمی دورے کے دوران کراچی سے سجاول، بدین اور مٹھی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنان سے ملاقاتیں کیں اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا بے جا تلف کرنے پر مستقل پابندی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا بے جا تلف کرنے کی مہمات پر مستقل پابندی عائد کر دی۔ عدالت عالیہ نے آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو مزید پڑھیں