پاکستان کی معاشی ترقی تیز

پاکستان کی معاشی ترقی تیز، مہنگائی میں نمایاں کمی ہوگی، یو این اکنامک سروے

اسلام آباد:(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں مہنگائی میں بھی نمایاں کمی ہوگی۔ ورلڈ بینک اور بلوم برگ کے بعد اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ریاض منصور

وقت آگیا کہ فلسطین اقوام متحدہ کا رکن بن جائے، ریاض منصور

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطین اقوام متحدہ کا رکن بن جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے 140 مزید پڑھیں

میتھیو ملر

فلسطینی ریاست کا قیام اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے ، امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکہ نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت حاصل کرنے کی تازہ کوشش کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کا فیصلہ اقوام متحدہ کے ذریعے نہیں کیا جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

چین

عالمی برادری بچوں کی جامع ترقی کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ممالک کی مدد کرے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھوک اور غربت کے خاتمے، تعلیم اور ہیلتھ کیئر کو عام کرنے اور بچوں کی ہمہ جہت مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

انروا غزہ میں شہریوں کے لیے آخری سہارا ہے، گوتریس

مقبوضہ بیت المقدس(نمائندہ خصوصی)فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) پر لگاتار اسرائیلی الزامات اور حملوں کے بعد ایجنسی کے حوالے سے نیا اعلان سامنے آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، کسی بھی قوت کو پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کرنے دیں گے،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف زرداری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، کسی بھی قوت کو پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کرنے دیں گے، مشکلات کے باوجود پاکستان نے دفاع، صنعت ، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

غزہ کی 70 فیصد آبادی مئی تک تباہ کن قحط کا شکار ہو سکتی ہے،اقوام متحدہ

مقبوضہ غزہ(گلف آن لائن)غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں شہری آبادی کو لاحق بھوک اور قحط کے خطرات کے حوالے سے اقوام متحدہ نے ایک اور الارمنگ رپورٹ جاری کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب مزید پڑھیں

افغانستان

چین کا سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے میں افغانستان کی تازہ ترین پیش رفت کی عکاسی نہ کرنے پر افسوس کا اظہار

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) کے مینڈیٹ میں توسیع سے متعلق قرارداد منظور کرنے کے بعد ایک وضاحتی مزید پڑھیں

چین

مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور تشددروکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جا ئیں، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے ڈائی بنگ نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین اسلامو مزید پڑھیں