ریاض منصور

وقت آگیا کہ فلسطین اقوام متحدہ کا رکن بن جائے، ریاض منصور

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطین اقوام متحدہ کا رکن بن جائے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے 140 ممالک فلسطین کو ریاست تسلیم کرتے ہیں، فلسطینی ریاست کو اب اقوام متحدہ کا رکن بن جانا چاہیے۔ ریاض منصور کے مطابق سلامتی کونسل رکنیت کی فلسطینی درخواست پر ووٹنگ کرے۔

اقوام متحدہ کی رکنیت فلسطینیوں کا حقیقی اور جائز حق ہے۔ریاض منصور نے کہا کہ سلامتی کونسل کا مشرق وسطی پر ماہانہ اجلاس 18 اپریل کو ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں