نریندر مودی

نریندر مودی نے انتخابی مہم کو پاکستان پر ہرزہ سرائی کا سہارا بنالیا

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی مہم کو پاکستان پر ہرزہ سرائی کا سہارا بنالیا۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک ریلی سے خطاب میں نریندر مودی نے الزام لگایا کہ پاکستان کے سیاست دان انتخابات میں کانگریس کی کامیابی کی دعائیں مانگ رہے ہیں۔

مودی کی ہرزہ سرائی پر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ شاید نریندر مودی ان کے بیان سے پریشان ہوگئے ہیں۔اس سے پہلے بھی فواد چوہدری نریندر مودی کی مسلم دشمنی اور ہرزہ سرائی پر تنقید کرتے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں