اقوام متحدہ

روس اور یوکرین نیوکلیئر پاور پلانٹ سے فوج اور اسلحہ دور رکھیں،اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں جوہری پلانٹ کے قریب جنگ سنگین بحران ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے نگراں ادارے(آئی اے ای اے)کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ جنوب مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے دفتر کی جا نب سے ون چائنا پالیسی کی پاسداری کا اعادہ

و یا نا (نمائندہ خصوصی)امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے جواب میں، ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر کی ڈائریکٹر جنرل اور منشیات اور جرائم سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں

پاکستان

فلسطین میں اسرائیلی قبضہ برقرار رہنے کی صورت میں مشرق وسطی میں امن قائم نہیں ہو گا ، پاکستان

نیویارک (گلف آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے ترجیحی طور پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور طویل حل طلب تنازعہ فلسطین کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں سکیورٹی بہتر، انسانی حقوق کی صورتحال بری ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد سے سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے لیکن انسانی حقوق کی صورتحال بری ہوئی ہے اور اس دوران سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا سے تیل کی غیر قانونی برآمد پر پابندی میں آئندہ سال 30اکتوبر تک توسیع کردی

اقوام متحدہ(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا سے تیل کی غیر قانونی برآمد پر پابندی میں آئندہ سال 30اکتوبر تک توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر لیبیا سے خام تیل،ریفائنڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم

یوم شہدائے کشمیر ،استصواب رائے کے ناقابل تنسیخ حق کے حصول کیلئے کشمیریوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دہانی کا دن ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم شہدائے کشمیر اقوام متحدہ کے دئیے ہوئے استصواب رائے کے ناقابل تنسیخ حق کے حصول کیلئے کشمیریوں کی عظیم قربانیوں کی یاد دہانی کا دن ہے۔ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

عارف علوی

پائیدار اور جامع سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے آبادی سے متعلق مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے ،عارف علوی

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پائیدار اور جامع سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے آبادی سے متعلق مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے ،خوشی ہے پاکستان اور اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین غذائی تحفظ کے شعبے میں اقوام متحدہ کا شراکت دار ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے خوراک اور توانائی کے تحفظ کے معاملے پر چین کے موقف کو واضح کیا اور بین الاقوامی فوڈ سیکیورٹی تعاون کے حوالے سے مزید پڑھیں

تحفظ اور بہتر زندگی

چین، قومیتوں کے حقوقِ معاش کا تحفظ اور بہتر زندگی کے موضوع پر سیمینار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے پچاسویں اجلاس کے آن لائن ضمنی اجلاس میں “سنکیانگ میں مختلف قومیتوں کے حقوقِ معاش کا تحفظ اور بہتر زندگی ” کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا گیا جس میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

امریکہ ملک میں غربت سے جڑے مسائل کو حل کرنے پر توجہ مرکوز کرے ،چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) چینی مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50 ویں اجلاس میں انتہائی غربت کے بارے میں خصوصی نمائندے کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سماجی تحفظ کے مسائل پر اپنے موقف کی وضاحت مزید پڑھیں