انتخابات

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں پر ضمنی الیکشن19مارچ کو ہو گا ، شیڈول جاری

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر مزید پڑھیں

انتخابات

خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے انتخابات پر کوئی فیصلہ نہیں ہوا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ دینے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ دونوں گورنرز کو اس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن گورنر کو چھوڑے، خود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دے دیں ‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( گلف آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ مقرر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت 9فروری تک ملتوی کرتے ہوئے گورنر پنجاب کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی،عدالت نے آئندہ سماعت مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

تعلیمی بورڈز نے سالانہ امتحانات کیلئے معاونین کی بھرتیوں کیلئے اجازت مانگ لی

لاہور (گلف آن لائن ) تعلیمی بورڈز نے سالانہ امتحانات کے لئے سینکڑوں معاونین کی بھرتیوں کے لئے محکمہ اعلیٰ تعلیم سے اجازت مانگ لی ۔تفصیلات کے مطابق امتحانات کے لئے ہر سال عارضی طور پر سینکڑوں معاونین کی بھرتی مزید پڑھیں

انتخابات

الیکشن کمیشن کا پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو نیا خط

اسلام آباد(گلف آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ کیس، عمران خان پر سات فروری کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری کی تاریخ مقرر کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے’وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ

لاہور (گلف آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت مزید پڑھیں

عمران خان

لارجر بنچ عمران خان کی الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف دائر درخواست پرکل سماعت کریگا

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی سربراہ کے عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف دائر درخواست پر ( پیر) کے روز سماعت کرے گا ۔ لاہور مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے،وزیر قانون

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کی گنجائش موجود ہے ،نئی مردم شماری کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سرکاری ادارے کے خلاف نفرت پھیلانے کا کیس،فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،فواد چوہدری کی جانب سے سرکاری ادارے کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس کی مزید پڑھیں