فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ عدالت عالیہ نے نے پٹیشنر سے سوال کیا ہے کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کروانے کی درخواستیں دائر کرنے والے تمام افراد کو الیکشن کمیشن بھجوا دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کروانے کی درخواستیں دائر کرنے والے تمام افراد کو الیکشن کمیشن بھجوا دیا ۔پیر کو سپریم کورٹ میں خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کیلئے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کر دیا اس سلسلے میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو اہم خط لکھ مزید پڑھیں

کنور دلشاد

فیصل واوڈا بھی تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں،کنور دلشاد

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا بھی نواز شریف، جہانگیر ترین کی طرح تاحیات نا اہلی کے زمرے میں آتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ

چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو، چیف جسٹس سپریم کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں الیکشن کا عمل شفاف اور کسی بھی دباؤ سے پاک ہو۔ سپریم کورٹ میں خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کی نشست مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن جو تاریخ دے گا اس پر بلدیاتی الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں ،مرتضیٰ وہاب

کراچی (گلف آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کے لئے جو تاریخ دے گا اس پر حکومت سندھ بلدیاتی الیکشن کرانے کے لئے تیار ہے، آئندہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں ایم وی کے استعمال کا وعدہ نبھائے،شبلی فراز

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں ایم وی کے استعمال کا وعدہ نبھائے،اگر نجی فرم سے مشینیں قابل قبول نہیں تو الیکشن کمیشن کا کام ہے مزید پڑھیں

ووٹنگ مشین

وزارت سائنس نے خود ووٹنگ مشین خریدی تو قبول نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (گلف آن لائن)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن کیلئے ووٹنگ مشین کی خریداری سے متعلق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو خط لکھ دیا جس میں کہاگیا ہے کہ وزارت سائنس نے خود ووٹنگ مشین خریدی تو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پنجاب بھر میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت ڈپٹی کمشنرز کوحلقہ بندیاں کرنے کا پابند کردیا

لاہور( گلف آن لائن)پنجاب بھر میں نئے بلدیاتی نظام کے تحت ڈپٹی کمشنرز کوحلقہ بندیاں کرنے کا پابند کردیا گیا ۔پنجاب حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر زکوعملدرآمد کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔ محکمہ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر نے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بنانے کیلئے عمارت مانگ لی

اسلام آباد (گلف آن لائن) الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے لئے جگہ مانگ لی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے۔ جس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی مزید پڑھیں