روس یوکرین

روس یوکرین جاری تنازع کے پیچھے امریکہ محرک قوت ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) روس یوکرین جاری تنازع کو پورے دو سال ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے مطابق، گزشتہ دو سالوں میں، دونوں اطراف میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک یا زخمی ہوئے مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن

جنگی جرائم کے بعد امن کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ہیلری کلنٹن پر تقریب کے دوران شدید تنقید

برلن(گلف آن لائن )سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور سابقہ سیکریٹری اسٹیٹ ہیلری کلنٹن کو جرمنی میں ایک تقریب کے دوران انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے بارے میں بات کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

جلیل عباس جیلانی

پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے،جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ رفح میں اسرائیلی بمباری اور جارحیت مزید پڑھیں

حامد خان

اعلیٰ عدلیہ کا فرض ہے وہ بنیادی انسانی حقوق کو پامال ہونے سے روکے ‘ حامد خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کا فرض ہے کہ وہ بنیادی انسانی حقوق کو پامال ہونے سے روکے ، یہ نہیں کہتے کہ ہر معاملے میں از خود نوٹس مزید پڑھیں

بابر اعوان

یہ ایک خوش آئند قدم ہے کہ عدالت کو اظہار رائے کی آزادی کا علم ہے، بابر اعوان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ یہ ایک خوش آئند قدم ہے کہ عدالت کو اظہار رائے کی آزادی کا علم ہے، پی ٹی اے نے پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ بند کردی، مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین عالمی انسانی حقوق کی حکمرانی میں فعال طور پر حصہ لینے کے لئے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ملک کے انسانی حقوق کے جائزے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اقوام مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

عا لمی  برادری کی جانب سے انسانی حقوق میں چین کی تاریخی کامیابیوں کی تعریف

جنیوا (نمائندہ خصوصی)  سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ممالک کے انفرادی  جائزے  کا چوتھا دورمنعقد ہوا ۔ بدھ کے روز جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

صالح العاروری کی شہادت سے فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلامی (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حماس کے نائب الشیخ صالح العاروی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس رہنما صالح العاروری کی اسرائیلی ڈرون حملے میں مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال امن و آشتی اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج عام شہریوں کو بچانے کیلئے ہرممکن اقدامات کرے،اقوام متحدہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ نے کرسمس کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ میں اسرائیلی کی طرف سے بڑھا دی گئی بمباری اور فلسطینیوں کی 100 سے زائد شہادتوں پر افسوس ظاہرکیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں