وزیرِ اعظم

عدم اعتماد کا معاملہ، وزیراعظم کا ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کی بغیر سوچے سمجھے عدم اعتماد کی تحریک نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ اپوزیشن کی بغیر سوچے سمجھے عدم اعتماد کی تحریک نے سیاست میں تلخیاں پیدا کر دیں۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات نے کہاکہ جمہوریت اتنی انتہائی تقسیم کا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اپوزیشن نے کروڑوں کی سرمایہ کاری کے باوجود عدم اعتمادکی تحریک کی ناکامی کو بھانپ لیا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ وتحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ اپوزیشن نے کروڑں روپے کی سرمایہ کاری کے باوجود عدم اعتمادکی تحریک کی ناکامی کو بھانپ لیا ہے اس لئے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

ایسا پلان تیار کررکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی،تحریکِ کی ناکامی کے بعد سب کا حساب چکتا کر دونگا،وزیرِ اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے بھی اس مافیا کا مقابلہ کیا اب بھی کروں گا، تحریکِ عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد سب کا حساب چکتا کر دوں گا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

شیخ رشید

اپوزیشن کے نزدیک امپائر نیوٹرل ہے، جب ہاریں تو اپنی بات پر قائم رہیں،شیخ رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شکر ہے اپوزیشن اب خود کہہ رہی ہے امپائر نیوٹرل ہے، ،جب ہارنا ہے تو اس پر قائم رہنا ہے کہیں تھرڈ امپائر کا نیا کھاتا نہ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اپوزیشن کچھ نہیں کر سکتی، وزیر اعظم خان چوروں ،اچکوں اور لٹیروں کو شکست فاش دے گا،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

راولپنڈی (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کچھ نہیں کر سکتی، وزیر اعظم عمران خان چوروں ،اچکوں اور لٹیروں کو شکست فاش دے گا۔ منگل کو فاطمہ جناح یونیورسٹی میں عالمی یوم نسواں مزید پڑھیں

اعظم سواتی

تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا’اعظم سواتی

لاہور(گلف آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے چوروں کی کمائی کا ذریعہ بند کیا ہوا ہے، تحریک عدم اعتماد لے کر آئیں تو دودھ کا دودھ اور پانی کا مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن عدم اعتماد کا تماشا رچا کر ترقی کا سفر روکنے کی کوشش کررہی ہے’عثمان بزدار

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی حکمت عملی ہے نہ کوئی ایجنڈا، عدم اعتماد کا تماشا رچا کر ترقی کا سفر روکنے کی کوشش کررہی ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا مزید پڑھیں

مراد سعید

اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی، مراد سعید

اسلام آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ہر محاذ پر شکست سے دوچار کیا،ملک کا پیسہ لوٹنے والی اپوزیشن کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوگئی ۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے مزید پڑھیں

جمشید چیمہ

پیپلز پارٹی عوام کے حقوق کیلئے لانگ مارچ نہیں کر رہی ،سندھ حکومت کے وسائل سے پارٹی کو زندہ کرنے کیلئے کوشاں ہے ‘جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ اپوزیشن والے چلے ہوئے کارتوس ہیں ، شریف برادران اور آصف زرداری دوبارہ خرید و فرخت اورچھانگا مانگا کی سیاست کادورواپس لانا چاہتے ہیں ۔ مزید پڑھیں