لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ باقی تمام سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی لڑائیاں لڑرہی ہیں ، کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے لڑرہا ہے تو کوئی نکلنے کیلئے، ہم الیکشن لڑرہے مزید پڑھیں
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی بلوچستان میں واضح اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے کہا کہ میری غریب عورتیں آج بھی لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں، پیپلزپارٹی نے مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ لاہور کسی کاروباری یا کھلاڑی کا نہیں صرف بھٹو کا ہے۔ ٹاؤن شپ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاہے سینیٹ سے قرارداد پاس کرا لیں ، چاہے اقوام متحدہ یا او آئی سی سے کر الیں الیکشن 8فروری کو ہی ہوں گے ، جسٹس مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی شہید بھٹو کے منشور ‘روٹی، کپڑا اور مکان’ پر عمل کرے گی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کے حلقے این اے 127 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ ریٹرنگ افسر نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور کے حلقہ این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے بلاول بھٹو کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی کی جانچ مزید پڑھیں
نوابشاہ (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسائل بہت زیادہ ہیں مگر ان کا حل موجود ہے، ہم نے تاریخی مہنگائی،غربت اور بیروزگاری کا مقابلہ کرنا ہے۔ نواب شاہ میں کیڈٹ کالج کی تقریب مزید پڑھیں
رائے ونڈ (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے این اے 128سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ تبدیل کر دیاگیا ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اب این اے 127 سے الیکشن لڑیں گے ۔پیپلز پارٹی لاہور مزید پڑھیں