سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس، غیر ملکی سرمایہ کاری فروغ اورتحفظ (ترمیمی)بل2022منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران ہی غیر ملکی سرمایہ کاری فروغ اورتحفظ (ترمیمی)بل2022 منظور کر لیا گیا جبکہ صنعتی تعلقات(ترمیمی)بل2022 ایوان میں پیش کر دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد مزید پڑھیں