خواجہ محمد آصف

ٹکٹوں کی فروخت کا الزام، پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور (گلف آن لائن )تحریک انصاف نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگانے پر خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ پی ٹی آئی نے وزیردفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں،یہ آئین کا کھلواڑ کررہے ہیں ‘ چودھری پرویز الٰہی

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں، یہ آئین کا کھلواڑ کر رہے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب کا فیصلہ عمران مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

عدلیہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہے، پنچایت نہیں لگاتی،خواجہ آصف

سیالکوٹ(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے پنچایت لگانا نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے (ن لیگی رہنما مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شرکت متوقع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں عملی طور پر شرکت کر سکتے ہیں۔ خواجہ آصف ویڈیو لنک کے ذریعے دو روزہ ایس سی او موٹ میں شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان جن پر حکومت گرانے کا الزام عائد کرتا رہا انہی سے مدد مانگ رہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے صدرِ مملکت کے ذریعے جنرل باجوہ کو توسیع کی آفر کی، عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے بعد غیر قانونی اقدامات کیے، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عمران خان نے ڈرامہ لگا رکھا ہے ،عدالت حکم دیتی ہے تو عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ چند روز سے ڈرامہ لگا رکھا ہے، عدالت حکم دیتی ہے تو ان کی گرفتاری ہونی چاہیے،عدالتوں سے منہ چھپاتے پھرنا سیاسی رہنمائوں کا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، خواجہ آصف صدر پر برس پڑے

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر برس پڑے اور کہاہے کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی مزید پڑھیں