سرفراز احمد بگٹی

دہشتگردی کی حالیہ لہرملک کودوبارہ غیرمستحکم کرنے کی سازش ہے،سرفرازبگٹی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر پاکستان کو دوبارہ بے یقینی اور عدم استحکام کا شکار کرنے کی سازش ہے۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

سپیکر قومی اسمبلی کی تربت میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کا پاکستان اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

یہ تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے ، یاسمین راشد

لاہور (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ یہ تھک جائیں گے لیکن پریس کانفرنس نہیں کروا سکیں گے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ مجھے مزید 11 مقدمات میں نامزد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

آمریت اور دہشتگردی کا گٹھ جوڑ تہذیب اور انسانیت کا دشمن ہے، بلاول بھٹو

کراچی (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ آمریت اور دہشتگردی کا گٹھ جوڑ تہذیب اور انسانیت کا دشمن ہے۔ یوم شہدا کار ساز پر پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا کہ شہداِ کار مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی، یوسف رضا گیلانی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم یوسف مزید پڑھیں

خواجہ آصف

فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا وہی ضامن تھے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوز ڈٰیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے۔ میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آرمی چیف سمیت آرمی مزید پڑھیں

pop-france

تشدد، انتہاپسندی اور اندھی جنونیت کیلئے مذہب کا استعمال بند کیا جائے،پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی(گلف آن لائن) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہاہے کہ مذاہب کا منافرت پر اکسانیکے لیے استعمال بند کیا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس نے مذاہب کے نام پر تشددکا شکار افراد کے دن مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر میں 8 ملین افراد دنیا کی سب سے بڑی جیل بھگت رہے ہیں،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 8 ملین افراد دنیا کی سب سے بڑی جیل بھگت رہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں انوارالحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر صرف خطے کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین

جلا ئوگھیرا ئومقدمہ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع

لاہور( گلف آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ئوگھیرا کے مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی ۔ دوران سماعت عدالت نے مزید پڑھیں