اجلاس

فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا مرکز ہے، چین

اقوام متحدہ(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرق وسطیٰ میں فلسطین کے مسئلے پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا اور اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے اپنی تقریر میں کہا کہ فلسطین کا مسئلہ مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن

کشیدگی میں کمی کے بعد بلینکن جلد ہی چین کا دورہ کر سکتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ انٹونی بلینکن ممکنہ طور پر دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کے بعد آنے والے ہفتوں میں چین کا دورہ کریں گے ۔ انٹونی بلینکن نے غبارے کے مزید پڑھیں

اجلاس

سلامتی کونسل کا اجلاس، چین کاسوڈان میں تنازع کے دونوں فریقوں سےجلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ(گلف آن لائن)چین نے کاسوڈان میں تنازع کے دونوں فریقوں سےجلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہصورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے بچائیں۔ چینی میڈیا کے مطا بق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان مزید پڑھیں

مندوب چانگ چون

چین کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں تمام ممالک پر حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے پر زور

نیو یارک(گلف آن لائن)چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں تمام ممالک پر حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے پر زور دیتے ہوے کہا ہے کہ دنیا تاریخ کے ایک چوراہے پر کھڑی ہے، تسلط پسندی اور بالادستی قائم کرنے کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کیلئے روس کو مل گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیر خارجہ کولیبا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روس کا سلامتی کونسل کی صدارت کرنا عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اسرائیلی منصوبے پر اظہار مایوسی

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی اراضی میں بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے منصوبے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سمیت سلامتی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

خواتین، امن اور سلامتی کے موضوع پر سلامتی کونسل کی کھلی بحث

اقوام متحدہ (نمائندہ خصؤصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خواتین، امن اور سلامتی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتئریس نے شرکت کی اور تقریر کی۔ چینی میڈ یا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس،بیت القدس میں تشددفوری روکنے پر زور

نیویارک(گلف آن لائن) عالمی سلامتی کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہواہے۔ یہ اجلاس بند کمرے میں ہوا جن میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان حالیہ کشیدگی زیر بحث آئی۔ اجلاس میں پانچ یورپی ممالک نے مشترکہ بیان میں بیت مزید پڑھیں

چینی مندوب

عسکری حیاتیاتی سرگرمیوں کی اطلاع عالمی برادری کے لیے  تشویش کا باعث ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)  چین کے مستقبل مندوب جانگ جون نے کہا کہ عسکری حیاتیاتی سرگرمیوں کے بارے میں کسی بھی قسم کی اطلاع عالمی برادری کے لیے بے حد تشویش اور توجہ کا باعث ہونی چاہیے. چینی میڈ یا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

چین کا سلامتی کونسل میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی بڑھانے کا مطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی اصلاحات میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی اور آواز بڑھانے کو ترجیح دی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ممالک خصوصاً چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں