سندھ ہائیکورٹ

جماعت اسلامی نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے سے رجوع کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی )جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ جو لوگ بل ادا کرتے مزید پڑھیں

ٹوائلٹس تعمیر

لاپتا افراد کی گمشدگی کیس،سندھ ہائیکورٹ نے وزارت دفاع کے ماتحت اداروں سے رپورٹ طلب کر لی

کراچی (نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائی کورٹ نے 2 خواتین سمیت لاپتا افراد کی گمشدگی کے خلاف درخواستوں پر وزارت دفاع کے ماتحت اداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے ہدایت دی کہ لاپتا مریم کیس میں ڈی آئی جی مزید پڑھیں

ٹوائلٹس تعمیر

سندھ ہائیکورٹ کا صوبے کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی ) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو صوبے کے 32 اضلاع میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس کی عدم دستیابی سے متعلق طارق منصور ایڈووکیٹ کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت 14روز کے لیے ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں کم عمری کی شادی سے متعلق قانون کوچیلنج کرنے سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے مستقل ہونے والے ججز سیحلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

ایکس کی بندش سے متعلق کیس: چیئرمین پی ٹی اے کو نوٹس جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بندش سے متعلق کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،رامسوامی میں عمارت گرانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد معطل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے رامسوامی میں عمارت گرانے کے عدالتی حکم پر عمل درآمد معطل کر دیا۔ منگل کوسندھ ہائیکورٹ میں لیاری میں خستہ حال 6 منزلہ عمارت گرانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمارت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،نارتھ ناظم آباد میں 7 منزلہ غیر قانونی عمارت کی تعمیر،فریقین سے 12مارچ کو جواب طلب

کراچی (نمائندہ خصو صی)سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد میں 7 منزلہ غیر قانونی عمارت کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،سینئر ڈائریکٹر آف ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ و دیگر فریقین سے 12 مارچ کو جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیخلاف درخواست پر نادرا و دیگر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب

کراچی (نمائندہ خصو صی) سندھ ہائی کورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر نادرا و دیگر فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ ہفتہ کوسندھ ہائیکورٹ میں شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن پٹیشنز کی سماعت کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ میں الیکشن پٹیشنز کی سماعت کے لیے ٹریبونلز تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملات کے حوالے سے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشنز کی مزید پڑھیں