سندھ ہائیکورٹ

طلبہ یونینز کی بحالی، جامعہ کراچی کا جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع

کراچی(نمائندہ خصوصی)جامعہ کراچی نے طلبہ یونینز کی بحالی سے متعلق درخواست پر اپنا جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ طلبہ کونسل کا مجوزہ آئین سندھ حکومت کے متعلقہ محکمے کے پاس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

21 لاپتا افراد میں سے پانچ کا سراغ مل گیا، ہائیکورٹ نے درخواستیں نمٹادیں

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے 21 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران پولیس رپورٹ پر پانچ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستیں نمٹادیں، جبکہ دیگر لاپتا شہریوں کے حوالے سے محکمہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا شہری عبدالرحمن کی بازیابی سے متعلق درخواست، سندھ ہائیکورٹ کے نوٹس

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کلفٹن کے علاقے سے لاپتا ہونے والے شہری عبدالرحمن کی بازیابی سے متعلق درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 21 نومبر کو مزید پڑھیں

عدالت

سندھ ہائیکورٹ کا صوبے بھر میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے جامع ماسٹر پلان تیار کرنے کا حکم

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے بھر میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے مسائل کے حل کے لیے جامع ماسٹر پلان تیار کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکریٹری سندھ کو اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کردی ہے۔عدالت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی: کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کے ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کرنے کے مقدمے میں ملزم عرفان کو ماتحت عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی۔تفصیلات کے مطابق سندھ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے19 صنعتی اداروں کی درخواست نیپرا کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹائی کے الیکٹرک کو 6 ماہ میں بہتری کی ہدایت

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ نے سائٹ انڈسٹریل ایریا میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف 19 صنعتی اداروں کی جانب سے دائر درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔ نیپرا نے عدالت مزید پڑھیں

عدالت

سندھ ہائیکورٹ کا وکلا اور عدالتی عملے کی نجی گاڑیوں سے سرکاری و عدالتی علامات ہٹانے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے وکلا اور عدالتی عملے کو اپنی نجی گاڑیوں سے سبز نمبر پلیٹس، سرکاری مونوگرام اور عدالتی لوگو ہٹانے کا حکم دے دیاہے۔چیف جسٹس کی ہدایت پر اس حوالے سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جماعت اسلامی نے نہرِ خیام پر متنازع تعمیرات کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی نے کلفٹن میں نہرِ خیام پر جاری متنازع تعمیرات اور مبینہ کمرشل سرگرمیوں کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اس سلسلے میں درخواست بلدیہ عظمیٰ کراچی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ اور دیگر کی جانب سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

15 ارب روپے سے زائد فراڈ کا معاملہ، نیب کو 2 ہفتوں میں پیشرفت رپورٹ دینے کا حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے بڑے پیمانے پر مبینہ فراڈ سے متعلق توہینِ عدالت کی درخواست پر نیب کو تحقیقات میں پیشرفت سے 2 ہفتوں میں آگاہ کرنے کا حکم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے پبلک سروس کمیشن کے 2024 کے امتحانی نتائج پھر روک دیے

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے 2024 کے امتحانات کے زبانی نتائج کے خلاف دائر درخواستوں پر ایک مرتبہ پھر نتائج روکنے اور آئندہ سماعت تک صورتِ حال برقرار رکھنے کا حکم دے دیا مزید پڑھیں