سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ، گلشن اقبال میں پارک پرقبضہ ختم کرانے کا حکم ،30 روزمیں قبضہ ختم کرکے رپورٹ جمع کرائی جائے

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے گلشن اقبال میں قائم پارک پرقبضہ ختم کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ30 روزمیں قبضہ ختم کرکے رپورٹ جمع کرائی جائے۔ہفتہ کو سندھ ہائی کورٹ میں گلشن اقبال کے پارک پر قبضے کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ، چھوٹے تاجروں پربجلی کے بلز میں سیلز ٹیکس نافذ کرنے کے معاملے پروفاقی حکومت،کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے چھوٹے تاجروں پربجلی کے بلز میں سیلز ٹیکس نافذ کرنے کے معاملے پروفاقی حکومت،کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں انجمن تاجران سندھ کی جانب سے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیسز

کراچی: بچہ جنم دینے والی کے بجائے گود لینے والی کو دینے کی ہدایت

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کمسن بچے کی حوالگی سے متعلق کیس میں بچہ گود لینے والی خاتون کو دینے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے درخواست مسترد ہونے پر خاتون سے بچہ چھننے کی کوشش کی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹرعاصم حسین کی درخواست پر فوری سماعت کی تاریخ مقرر

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعاصم حسین کی درخواست پر فوری سماعت کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کے بعد ریفرنس احتساب عدالت سے منتقلی سے متعلق ڈاکٹرعاصم حسین مزید پڑھیں

منظوروسان

منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے مشیرزراعت سندھ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما منظوروسان کی ضمانت میں 5اگست تک توسیع کردی ہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے سے متعلق نیب انکوئری میں پیپلز پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ،مبینہ اغوا کے بعد زبردستی نکاح کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

کراچی(گلف آن لائن)مبینہ اغوا کے بعد گیارہ سالہ لڑکی سے زبردستی نکاح کا ایک اورکیس سامنے آ گیا۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں لڑکی سے زبردستی نکاح کے کیس میں پولیس نے لڑکی اور لڑکے کو عدالت میں پیش کردیا۔لڑکی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سیاسی مفاہمت کے باوجودایم کیوایم پاکستان اورپی پی کے درمیان عدالتوں میں جنگ جاری

کراچی(گلف آن لائن)ایم کیوایم پاکستان نے آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، عدالت نے9اگست کے لیے حکومت سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے امتناع کی استدعا مسترد کردی۔منگل کو سماعت کے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ملتوی نہیں ہوں گے ،سندھ ہائی کورٹ نے التوا سے متعلق دائر تمام درخواستیں خارج کردیں

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات روکنے سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات وقت پر ہوں گے۔ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ؛ این اے 240 میں ضمنی انتخابات فوری ملتوی کرنے کی استدعا مسترد

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے این اے 240 میں ضمنی انتخابات فوری ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ آزاد امیدوارمحمد اختر نے اچانک انتخابی نشان تبدیل کرنے پرعدالت سے رجوع کیا جس پرعدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سیاستدان، وڈیرے پولیس کو استعمال کریں گے تو نظام تباہ ہوگا، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں تاجر کے خلاف موبائل چھیننے کے مقدمے میں عدالت نے ملزم ریاض شہزاد کی 50 ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں تاجر ریاض شہزاد کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں