بلاول بھٹو

الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے،آمریت کا دروازہ بند ہوچکا مگر پھر ایک نئی طرز کی آمریت شروع ہوگئی، الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بنچ 23اکتوبر کو ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس منیب مزید پڑھیں

اعظم نذیر تاڑر

نواز شریف کی نااہلی سپریم کورٹ کی ابزرویشن کے بعد ختم ہوگئی ہے، اعظم نذیر تاڑر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قائد ن لیگ نواز شریف کی نااہلی سپریم کورٹ کی ابزرویشن کے بعد ختم ہوگئی ہے۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے پر تبصرہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

پارلیمنٹ رولز نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر سکتی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الحسن نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ رولز نہیں بنا سکتی نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر مزید پڑھیں

تعیناتی کا کیس

لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔ آمنہ جنجوعہ مزید پڑھیں

چیف جسٹس

فوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ فوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، عدالتی فورم مزید پڑھیں

تعیناتی کا کیس

کیا اداروں کا نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا فیصلہ آزادانہ ہے، فیض آباد دھرنا کیس حکمنامہ

اسلام آباد(نیوز ڈٰیسک ) سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل کے مطابق وزارت دفاع اپنی نظرثانی درخواست پر مزید پڑھیں

تعیناتی کا کیس

بے بنیاد مقدمہ بازی، سپریم کورٹ نے درخواست گزار پر ایک لاکھ جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک)سپریم کورٹ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا،چیف جسٹس قاضی فازکی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ بے بنیاد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اکتوبر کے پورے مہینے کی عبوری کاز لسٹ جاری کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن )سپریم کورٹ آف پاکستان نے اکتوبر کے پورے مہینے کی عبوری کاز لسٹ جاری کر دی، ہر ہفتے دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کے اعدادوشمار بھی جاری ہوں گے۔ عدالت عظمیٰ کے اعلامیہ میں کہا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وفاقی حکومت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی اس ضمن میں اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ مزید پڑھیں