شیخ رشید

سپریم کورٹ کیخلاف جو زبان استعمال کی جارہی ہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی ‘شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن) سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جوغیر مہذب زبان سپریم کورٹ کیخلاف استعمال کی جارہی ہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی ۔ انہوںنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عوام سپریم کورٹ کیساتھ ،کسی کو بھی آئین کو روندنے ،حقوق چھیننے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے’ہمایوں اختر خان

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااور الیکشن کی تیاریوں کیلئے قائم الیکشن سیل کے کوارڈی نیٹر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ قوم نے واضح بتا دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ اور چیف مزید پڑھیں

عمران خان

کسی بیرونی ایجنسی سے خطرہ نہیں، مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا’ عمران خان

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بیرونی ایجنسی سے خطرہ نہیں، مافیا نے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا، مراد سعید اور مجھے اگر کچھ ہوا تو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ کا آٹھ رکنی لارجر بینچ چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات میں کمی حوالے سے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کے خلاف دائر درخواستوں کی کل منگل2 مئی کو دوپہر ساڑھے 12 مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف کیس سماعت کے لئے مقرر کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 8 رکنی بنچ 2 مئی کو سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

سپریم کورٹ کے فیصلے پر کسی کوحکم عدولی کی جرات نہیں ہوگی’چودھری پرویز الٰہی

لاہو ر(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر کسی کو حکم عدولی کی کسی کو جرات نہیں ہو گی،(ن) لیگ کی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پولیٹیکل اسٹیبلیٹی آنی چاہیے اور یہی ملک و قوم کے بہتر مفاد میں ہے، وزیر دفاع

سیالکوٹ (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پولیٹیکل اسٹیبلیٹی آنی چاہیے اور یہی ملک و قوم کے بہتر مفاد میں ہے،ملکی استحکام کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے، معاشی بحران سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) عدالت عظمٰی کے فیصلے کے باوجود سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل باقاعدہ قانون بن گیا۔بل منظوری کے تمام مراحل مکمل ہونے پر قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پرنٹنگ کارپوریشن کو گزٹ مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

فیصلوں پر تمام تر اعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ کے احترام میں آئے ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)مشیر امورکشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فیصلوں پر تمام تر اعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ کے احترام میں آئے ہیں، اداروں کے ساتھ ٹکرائو نہیں چاہتے کل بھی یہی موقف تھا آج بھی مزید پڑھیں