سپریم کورٹ

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نمائدہ خصوصی)سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،گاڑی حوالگی کیخلاف کسٹم کی اپیل مسترد ، وقت ضائع کرنے پر 50ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے گاڑی حوالگی کے خلاف کسٹم کی اپیل مسترد کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ سپریم کورٹ میں نان کسٹم پیڈ گاڑی کی مالک کو حوالگی سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیصل واوڈا سینیٹ رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) فیصل واوڈا ایوان بالا سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ فیصل واوڈا نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں استعفی دیا۔ وہ پی ٹی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ سوموٹو لے، وزیرداخلہ کا مطالبہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکم امتناعی پر ان کو مکمل اختیار دینا ظلم کے مترادف ہے، سپریم کورٹ سوموٹو لے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم، ریکارڈ طلب کر لیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے کے لیے ہر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

خواتین ظلم و ستم پر نکاح تحلیل کرنے کا دعوی کر سکتی ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے شوہر اور سسرال کے ظلم و ستم اور ناروا سلوک پر نکاح تحلیل کی اجازت کی توثیق کر دی۔ سپریم کورٹ نے ظلم کی وجہ سے نکاح تحلیل کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کا استعفے منظوری کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ جائے مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی

مذہب کے معاملات میں ریاستی مشینری کو افراد کے سامنے لیٹنا نہیں چاہیے،جسٹس فائز عیسی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں، نجی ٹی وی کے مطابق توہین مذہب کے مزید پڑھیں