فواد چوہدری

ن لیگ آج تک ایک بھی الیکشن دھاندلی کے بغیر نہیں جیتی،فواد چوہدری کی تنقید

اسلام آباد (گلف آن لائن) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن آج تک ایک بھی الیکشن دھاندلی کے بغیر نہیں جیتی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی فوری ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (گلف آن لائن) عمران خان کو سپریم کورٹ سے توشہ خانہ کیس میں فوری ریلیف نہ مل سکا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، سائفر کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (گلف آن لائن)عدالت نے عمران خان کی سائفر انکوائری پر اعتراضات دور کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی سائفر انکوائری کالعدم قرار مزید پڑھیں

علی محمد خان

انشاللہ بہت جلد اسلامی معاشی اور مضبوط پاکستان کا سورج طلوع ہوگا ،علی محمد خان

گوجر خان(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ انشاللہ بہت جلد اسلامی معاشی اور مضبوط پاکستان کا سورج طلوع ہوگا اور اسکا سالار عمران خان ہوگا ملک کے چاروں صوبوں سے دوست مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کیخلاف سائفر تحقیقات، حکم امتناع واپس لینے کا تحریری حکم جاری

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف سائفر تحقیقات جاری ہیں،لاہور ہائیکورٹ نے سائفر کی تحقیقات روکنے اور چیئرمین پی ٹی آئی کو ایف آئی اے طلبی کے خلاف دیا گیا حکم امتناع واپس لینے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

عمران خان کو وزیراعظم بنوانے کیلئے نوازشریف کو نااہل کروایا گیا، علیم خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ عمران خان کو وزیراعظم بنوانے کے لیے نوازشریف کو نااہل کروایا گیا۔ایک انٹرویومیں پی آئی پی کے مرکزی رہنما عبدالعلیم مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیض حمید صدام حسین کی طرح 20 سال حکمرانی کرنا چاہتے تھے، فیصل واوڈا

کراچی (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید نے آرمی چیف بننے کے بعد ملک میں مارشل لا لگا کر پی ٹی آئی چیئرمین کو معزول کرنے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

9 مئی کو صرف پرامن احتجاج کا منصوبہ تھا،چیئرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی کو جواب

لاہور(گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کے پر تشدد واقعات کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہپی ٹی آئی کا کنٹونمنٹ کے علاقوں میں محض پرامن احتجاج کرنے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کوہسار، شہزاد ٹاؤن اور کھنہ میں درج چار مقدمات کے معاملے پر ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں