اسحاق ڈار

عمران حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہونگے، وزیر خزانہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پچھلے چار سال کے پیدا کردہ مسائل 6 ماہ میں حل نہیں ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ٹی آئی کو احتجاج کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کل تخت بھائی میں جلسہ کریگی

تخت بھائی (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے تخت بھائی میں کل جمعرات 13 اکتوبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے عوام کے نام ایک پیغام میں کہاہے کہ جلسے میں ضمنی انتخاب اور حقیقی آزادی کی مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

صدر عارف علوی نے عمران خان کے سازشی بیانئے کے بخیے ادھیڑ دیئے ہیں،نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (گلف آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے صدرمملکت عارف علوی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صدر عارف علوی نے عمران خان کے سازشی بیانئے کے بخیے ادھیڑ دیئے ہیں،صدر عارف مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان جتنی جلدی کال دیں اتناہی جلدی ان کے حق میں فیصلہ ہوگا، شیخ رشید

راولپنڈی (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جتنی جلدی کال دیں اتناہی جلدی ان کے حق میں فیصلہ ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو شخص ان مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی گزشتہ روز کی تقریر کو کھلی منافقت اور جھوٹ قرار دے دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان کو کھلی منافقت اور جھوٹ قرار دیدیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان کی تقریر سے پتہ لگ رہا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں دیکھی، انصاف کی وجہ سے خوشحالی آتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نبی ۖ نے سب سے پہلے مدینہ میں عدل و انصاف قائم کیا، بدقسمتی سے پاکستان میں ہم نے قانون کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

مریم نواز کے کیس کیساتھ ہی نواز شریف کے مقدمے کا بھی فیصلہ ہو گیا’ احسن اقبال

نارووال (گلف آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی حقیقی آزادی کی اصلیت قوم جان چکی ہے، اللہ تعالی کے فضل و کرم سے مسلم لیگ (ن) جھوٹے مقدموں سے سرخرو مزید پڑھیں

وزیر توانائی

عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش کررہے ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین کوششوں کے بعد چوتھی بار صوبائی حکومتوں کے وسائل سے اسلام آباد پر حملہ کرنے کیلئے کوشش کررہے مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف

ہمیں آڈیو لیک کے حوالے سے شک نہیں، آڈیواگرجعلی ہیں توعمران خان ان کا فورنزک کروائیں، خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ آڈیولیکس سے عمران خان کابیانیہ پوری قوم کے سامنے عیاں ہوگیاہے،عمران خان کو اداروں کی غیر جانبداری سے تکلیف ہورہی ہے ،ہمیں آڈیو لیک کے حوالے سے شک نہیں، آڈیواگرجعلی ہیں توعمران مزید پڑھیں