تحریک انصاف

تحریک انصاف نے عمران خان پر حملے کی پولیس مدعیت میں درج ایف آئی آر مسترد کردی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی پولیس مدعیت میں درج ایف آئی آر مسترد کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پہلے موقع مزید پڑھیں

ترجمان کے پی حکومت

فضل الرحمان کا شاہ رخ اور سلمان کا نام لینے سے پتا چلتا ہے وہ بھارتی فلموں سے لطف اندوزہوتے ہیں، ترجمان کے پی کے

پشاور(گلف آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان نے عمران خان سے متعلق مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا شاہ رخ اور سلمان کا نام لینے سے پتا چلتا مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

مریم اور نگزیب کی سانحہ وزیر آباد میں سینئر صحافیوں کو عمران خان کی جانب سے ملوث کرنے کی کوشش کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سانحہ وزیرآباد میں سینئر صحافیوں حامد میر، مرتضیٰ سولنگی اور وقار ستی کو عمران خان کی جانب سے ملوث کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا صدر کو خط، حملے کے ذمہ داروں کے محاسبے کا مطالبہ

اسلام آباد(گلف آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر ملک میں آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آپ کے ساتھ جو ہوا بہت درد ناک ہے، چیف جسٹس کا اعظم سواتی سے مکالمہ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس نے عمران خان توہین عدالت کی سماعت کے دوران اعظم سواتی سے مکالمہ کیا کہ آپ کے ساتھ جو ہوا بہت درد ناک ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی مزید پڑھیں

عمران خان

فل کورٹ کمیشن کا خیر مقدم ،منگل کووزیر آباد سے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز کرینگے ‘ عمران خان کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز شریف کے فل کورٹ کمیشن کے قیام کیلئے بیان کا خیر مقدم اور منگل کے روز سے وزیر آباد کے مقام سے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز کرنے کا مزید پڑھیں

شہباز گل

عمران خان کے زخمی ہونے کے باوجود مارچ ہر صورت جاری رہے گا، شہباز گل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں عمران خان کے زخمی ہونے کے باوجود مارچ ہر صورت جاری رہے گا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران خان انتخابات چاہتے ہیں تو صوبائی اسمبلیاں توڑ دیں، مریم اور نگزیب

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اگر الیکشن چاہتے ہیں تو پنجاب، خیبر پختونخواہ اور آزاد کشمیر کی اسمبلیاں تحلیل کر دیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے کنٹینر کے قریب فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ گوجرانولہ، اللہ والا چوک میں فائرنگ مزید پڑھیں