مرسودی

انسانی حقوق کے علمبردار مغربی ممالک غزہ پر چپ سادھے ہوئے ہیں، انڈونیشیا

جاوا(گلف آن لائن)وزیر خارجہ ریتنو مرسودی نے غزہ پر مغربی ممالک دہرے معیارات کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ انڈونیشیا فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

صالح العاروری کی شہادت سے فلسطینیوں کی جدوجہد آزادی کو تقویت ملے گی، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلامی (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حماس کے نائب الشیخ صالح العاروی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس رہنما صالح العاروری کی اسرائیلی ڈرون حملے میں مزید پڑھیں

گسٹاوو پیٹرو

فلسطینی عوام کی حمایت میں کانسرٹ دیئے جائیں، کولمبین صدرکی فنکاروں سے اپیل

بگوٹا(گلف آن لائن )کولمبیا کے صدر گسٹاوو پیٹرو نے ملکی فنکاروں سے اپیل کی ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ تعاون کے لئے کانسرٹ دیئے جائیں، ترک میڈیا کے مطابق پیٹرو نے “ریزیڈینٹے” کے لقب سے مشہور ریپ گلوکار’ رینے مزید پڑھیں

چین کی خارجہ پالیسی

چین کی خارجہ پالیسی  عالمی سوچ کی حامل ہو گئی ہے، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) بیجنگ میں  منعقد ہونے والی سینٹرل فارن افیئرز ورک کانفرنس نے  بیان دیا کہ چین ” بین الاقوامی اثر و رسوخ، جدت طرازی کی قیادت اور اخلاقیات کے حوالے سے مزید بااثر  ،ذمہ دار  اور بڑا ملک بن مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

چین کے مشرق وسطیٰ میں  ذاتی مفادات نہیں  ہیں، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے   پریس کانفرنس میں  کہا کہ  فلسطین اسرائیل تنازعے کی موجودہ لہر  کے آغاز کے بعد ہی سے چین جنگ بندی کے فروغ ، شہریوں کے تحفظ اور انسانی مزید پڑھیں

اشنا شاہ

اْشنا شاہ سوشل میڈیا کے ذریعے فلسطین کی آواز بنی ہوئی ہیں

کراچی (گلف آن لائن)اسرائیلی جارحیت کے شکار معصوم فلسطینیوں کے حق میں آواز بْلند کرنے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اْشنا شاہ کو کڑی تنقید کا سامنا۔ اْشنا شاہ غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی درندگی اور مزید پڑھیں

مفتی تقی عثمانی

فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں،مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی مزید پڑھیں

چینی صدر

فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا بنیادی عنصر ہے، چینی صدر

 بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کے صدر   شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا بنیادی عنصر ہے۔ فلسطین- اسرائیل تنازع کی بنیادی وجہ  ایک  آزاد  مملکت کے قیام  کے لیے فلسطینی عوام مزید پڑھیں

چین

چین کسی کو چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، عالمی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)جاپان کے اخبار نہون کیزئی شمبون نے “چین مشرق وسطی میں کمزوروں کی حمایت کرتا ہے اور امریکہ کے یک قطبی نظام کو چیلنج کرتا ہے” کے عنوان سے ایک مضمون شائع کیا۔ مضمون میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں