وزیر خزانہ

کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان

پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ سے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، اس لیے احتجاج کر رہے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ سے ہمیں انصاف نہیں مل رہا اس لیے تمام ممبران اسمبلی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کر مزید پڑھیں

عبدالقادر پٹیل

تنقید سے جان چھڑانے کیلئے عبدالقادر پٹیل کا بابر اعظم کو مزاحیہ مشورہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گونج سنائی دی ۔اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ایک مزاحیہ مشورہ بھی دیا۔عبدالقادر مزید پڑھیں

فاروق ستار

ملکی سلامتی، بقا کیلئے سب سے بڑا خطرہ روایتی بجٹ کا تسلسل ہے، فاروق ستار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی، بقا کے لیے سب سے بڑا خطرہ روایتی بجٹ کا تسلسل ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

عمر ایوب

انہیں حکومت میں لاکر بٹھانے والے اب آرے سے سیٹ کاٹ رہے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے نئے مالی سال کے بجٹ کو ڈڈو بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ یہ بجٹ درحقیقت پاکستان کے عوام اور مستقبل کے ساتھ معاشی دہشت گردی ہے، مزید پڑھیں

زرتاج گل

زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل کو سنی اتحاد کونسل کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا گیا۔بانی پی ٹی آئی نے صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ زرتاج گل کی پارلیمانی تقرری کی منظوری مزید پڑھیں

علی محمد خان

عمران خان کی سیل کی تصاویر ہماری انکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں، علی محمد خان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیل کی جو تصاویر جاری کی گئی ہیں وہ ہماری انکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں۔ جمعہ مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

ملک کا کوئی ادارہ اپوزیشن لیڈر کو لیٹر لکھ کر طلب نہیں کر سکتا، عمر ایوب خان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ملک کا کوئی ادارہ اپوزیشن لیڈر کو لیٹر لکھ کر طلب نہیں کر سکتا۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں نقطہ اعتراض پر اظہار مزید پڑھیں

قاسم سوری

انتخابی عذرداری کیس،سپریم کورٹ کا قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے انتخابی عذرداری کیس میں قاسم سوری کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ڈی سیٹ کرنے کے خلاف مزید پڑھیں

چیف جسٹس

انٹرا پارٹی الیکشن کروالیتے تو یہ سارے مسائل حل ہو جاتے، چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ر یمارکس دیے کہ ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ کروائیں مزید پڑھیں