فیصل واوڈا

الیکشن 2024 کو جوڈیشل سلیکشن کہتا ہوں، فیصل واوڈا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ میں الیکشن 2024 کومیں جوڈیشل سلیکشن کہتا ہوں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ پہلے قوم کوڈھونڈنا ہوگا وہ کون ہے جس کی ہٹ دھرمی کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے حتمی نوٹیفکیشنز روک دیے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

محمد شعیب شاہین

این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے این اے 47 کے نتائج کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کرنا دھاندلی کی ابتدا ہے، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں موبائل فون سروس بند کرنا دھاندلی کی ابتدا ہے۔موبائل فون سروس کی معطلی کے فیصلے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

لاہور میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پر عام انتخابات 2024 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کے فیصلوں مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 جہلم سے پارٹی امیدوار کے طورپرباضابطہ کاغذ اورپارٹی ٹکٹ جمع کرادیا ، بلال اظہر کیانی

جہلم (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 جہلم سے پارٹی امیدوار کے طورپرباضابطہ کاغذ اورپارٹی ٹکٹ جمع کرادیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ یہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی نے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کر دی

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے این اے 242 کراچی پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کردی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مزید پڑھیں

تیمور سلیم جھگڑا

پشاور، سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے کاغذات درست قرار

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور میں الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کے کاغذات درست قرار دے دیے ہیں۔ سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کی اپیل پر سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن کے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق مطابق ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے مجموعی طور پر 25 ہزار 951 مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122سے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ ہفتہ کے روز ریٹرننگ افسر محمد اقبال نے بانی تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں