علی امین گنڈاپور

آڈیو لیک کیس،اسلام آباد کی مقامی عدالت میں علی امین گنڈاپور پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

جوڈیشل کمیشن کی ضرورت تب ہوگی جب ورثاءکہیں گے: وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ حالیہ احتجاج کے دوران صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے آزادکشمیرپولیس موجودتھی،لانگ مارچ میں شرپسند عناصر بھی داخل ہوئے،مطالبات تسلیم کرنے کے بعدمظفرآبادپریلغارکی ضرورت نہیں تھی،مظفرآباد کے گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں

شیخ رشید

توڑ پھوڑ کیس،شیخ رشید کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں سینئر سیاستدان شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے درخواست بریت پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان، شاہ محمود

لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، شاہ محمود کو عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کو لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کیس میں 20 اپریل کو عدالت میں پیش مزید پڑھیں

عمران خان

دائیں یا بائیں۔۔۔۔ عمران خان کی زخمی ٹانگ ایک بار پھر موضوع بحث بن گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گولیوں اور لوہے کے ٹکڑے لگنے سے زخمی ٹانگ ایک بار پھر موضوعِ بحث بن گئی اور اس بار بحث کا موضوع دائیں یا بائیں ہے۔لانگ مارچ کے دوران وزیر مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

عمران خان کے لانگ مارچ کی وجہ سے شہری اذیت کا شکار ہیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کاکا فسادی قراردیتے کہاہے کہ عمران خان آزادی کے نام پر لانگ مارچ کسی دوسرے مقام پر بھی مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان پر حملے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہوگی ‘سینیٹر شبلی فراز

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے لانگ مارچ سے متعلق جاری تھریٹ الرٹ پر کہا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان پر حملے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہوگی۔ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے عام معافی کی درخواست آنے والی ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے این آر او اور عام معافی کی درخواست آنے والی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کی 26 نومبر کو وفاقی دارلحکومت میں احتجاج کی کال، اسلام آباد میں ہائی الرٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کی 26 نومبر کو وفاقی دارلحکومت میں احتجاج کی کال،وفاقی دارالحکومت میں انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ پیر کو امدادی اداروں کے لیے خصوصی پلان سے متعلق مزید پڑھیں