اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کاکا فسادی قراردیتے کہاہے کہ عمران خان آزادی کے نام پر لانگ مارچ کسی دوسرے مقام پر بھی کرسکتے تھے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کے اسلام آباد میں جلسے کی وجہ سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔



