شہبازگل

نوازشریف پیچھے جائیں گے فیملی کا نیا شخص لانچ کیا جا رہا ہے، شہبازگل

اسلام آباد (گلف آن لائن)معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے دعویٰ کیاہے کہ نوازشریف اب پیچھے چلے جائیں گے اور فیملی کا نیا شخص لانچ کیا جا رہا ہے۔ایک انٹرویومیں شہبازگل نے کہا کہ شریف فیملی میں سے ایک نیا شخص مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے تحریک شروع ہو گئی ‘شہزاد اکبر

لاہور(گلف آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ شہزاداکبر نے کہا ہے کہ نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے تحریک شروع ہو گئی اس کے لئے بہت پیسہ خرچ کیاجارہاہے ،ایک بارپھرتکنیکی انصاف کیلئے کوششیں کی جارہی مزید پڑھیں

کیپٹن(ر) صفدر

دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی مارے ہمارے گھرتو سکون ہے، کیپٹن صفدر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر نے کہا ہے کہ دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی مارے ہمارے گھرتو سکون ہے،مریم نواز جیسی لیڈر اور کوئی نہیں، جنید کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ملک میں صرف عمران خان لیڈر ہیں ،باقی سب بونے ہیں ،فواد چوہدری

پنڈدادنخان (گلف آن لائن)وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ ملک میں صرف عمران خان لیڈر ہیں ،باقی سب بونے ہیں ،(ن )لیگ لوگوں کو لالچ دیکر الیکشن لڑتی ہے، ووٹ کو ہزار،2ہزار میں خریدنا ووٹ کو عزت دینا ہے؟ سیاست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ریٹائرڈ آدمی کی توہین نہیں ہوتی چاہے چیف جسٹس ہی کیوں نا ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ آدمی کی توہین نہیں ہوتی چاہے چیف جسٹس ہی کیوں نا ہو۔ہائی کورٹ میں عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مزید پڑھیں

مریم نواز

سابق چیف جسٹس کے خلاف گفتگو ،مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف بات کرنا لیگی رہنماؤں کو مہنگاپڑگیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ بدھ کو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مریم نواز کی طرف سے سولہویں التواء کی درخواست کی گئی ، فواد چوہدری

اسلا م آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مریم نواز کی طرف سے سولہویں التواء کی درخواست کی گئی۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ دوسری طرف عدالتوں اور افواج پاکستان کے مزید پڑھیں

مریم نواز

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل میں مریم نواز کے وکیل کی 24 نومبر کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کر نے کی درخواست

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل میں مریم نواز کے وکیل نے 24 نومبر کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔ مریم نواز کے وکیل مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

اپوزیشن

دھماکا خیز خبر سے نواز ،مریم کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی سازش بے نقاب ہوئی ‘ شہباز شریف

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم نواز کو نشانہ بنانے کے پس پردہ بڑی سازش بے نقاب ہوئی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں