علی امین گنڈا پور

پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہو گا، علی امین گنڈا پور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا،اس سے شریف فیملی کی معیشت توٹھیک ہو جائےگی لیکن پاکستان کی نہیں۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس مزید پڑھیں

عطا تارڑ

9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے کیسز جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے، حکومت کے آتے ہی معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں سامنے آرہی ہیں، ثمرات عوام تک مزید پڑھیں

میتھیو ملر

پاکستان اوربھارت کشیدگی میں کمی، مذاکرات سے مسائل حل کریں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن ) امریکا نے کہا کہ پاکستان اور بھارت بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کو کشیدگی میں کمی کرنے چاہیے۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

یہ حکومت 5مہینے حکومت پوری کر لے بڑی بات ہے’فواد چوہدری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حکومت 5مہینے حکومت پوری کر لے بڑی بات ہے۔لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

غیرملکی قرضوں سے چھٹکارے کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات نا گزیر ہیں’اشرف بھٹی

لاہور( گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے غیر ملکی قرضوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ایمر جنسی کی طرز پر اقدامات کو نا گزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر پاکستان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایم ایف

واشنگٹن: (گلف آن لائن)انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ آئی ایم ایف کی چیف کرسٹالینا جیورجیوا نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے آئی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

مشکل حالات کے باوجود تاجر معیشت کی بہتری کیلئے تعاون کر رہے ہیں’ اشرف بھٹی

لاہور( گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مشکل ترین حالات کے باوجود تاجر طبقہ معیشت کی بہتری کیلئے اپنا ہر ممکن تعاون پیش کر رہاہے ، حکومتی فیصلوں کے نفاذ اور مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی ترقی تیز

پاکستان کی معاشی ترقی تیز، مہنگائی میں نمایاں کمی ہوگی، یو این اکنامک سروے

اسلام آباد:(گلف آن لائن)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہو رہی ہے، جس کے نتیجے میں مہنگائی میں بھی نمایاں کمی ہوگی۔ ورلڈ بینک اور بلوم برگ کے بعد اقوام متحدہ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

معیشت کی ترقی کیلئے جامع اصلاحات نا گزیر ہیں ، ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے جامع اصلاحات نا گزیر ہیں ،ایسی پالیسیاں بنائی جائیں جس سے عوام کو چھوٹے پیمانے پر اپنا کاروبار شروع کرنے کے مواقع میسر مزید پڑھیں

بوآؤ فورم

بوآؤ فورم دنیا کو چین کی ترقی پر اعتماد کا موقع فراہم کرتا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صوبہ ہائی نان میں واقع بوآؤ قصبہ 26 سے 29 مارچ تک دنیا کی توجہ کا مرکز رہا جہاں 2024 ء بوآؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس منعقد ہوئی۔ یہ فورم بین الاقوامی برادری مزید پڑھیں