علی امین گنڈا پور

پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہو گا، علی امین گنڈا پور

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا،اس سے شریف فیملی کی معیشت توٹھیک ہو جائےگی لیکن پاکستان کی نہیں۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کی ہے،اس دوران صحافی نے سوال کیا،کہاجاتا ہے کہ محسن نقوی اور شہباز شریف کے درمیان اختلاف ہے؟

جس کے جواب میں انہوں نے کہا یہ بات محسن نقوی اورشہباز شریف سے پوچھیں کہ ان کا اختلاف ہے یا نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں