وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا تے ہوئے ایکسپورٹ پر پابندی کے ساتھ سمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کا حکم دیدیا ۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ، معروف  ایٹمی سائنسدان مرحوم  ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی  کیخلاف  دائر درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے معروف  ایٹمی سائنسدان مرحوم  ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی  کیخلاف  دائر درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی ۔ جمعرات کو  چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پب جی گیم پر پابندی کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں پب جی گیم پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔ عدالت نے عدم پیروی مزید پڑھیں

پابندی

امریکا میں دو لاکھ نئے کورونا کیسز ، بھارت، فرانس میں سال نو کی تقریبات پر پابندی

واشنگٹن/نئی دہلی(گلف آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی وبا اومیکرون اور بڑھتے ہوئے کیسز کی نئی لہر کی وجہ سے نئی پابندیاں متعارف کرا دی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کیسز کی مزید پڑھیں

پابندی

جرمنی میں ویکسینیشن شدہ افراد پر بھی سماجی رابطوں کی پابندی

برلن (گلف آن لائن)جرمنی کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس کی تبدیل شدہ قسم اومیکرون کے پھیلا پر قابو پانے کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جرمن چانسلر مزید پڑھیں

ندا یاسر

سوشل میڈیا صارفین کامارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ

لاہور(گلف آن لائن)سوشل میڈیا صارفین نے مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر تنقید کرتے ہوئے پابندی لگانے تک کا مطالبہ کردیا۔اداکارہ، پروڈیوسر اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے مارننگ شوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سعد رضوی

کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانیکا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے ،کئی وزراء نے معاملے پر کھلی بحث کرانے کا مطالبہ کیا ہے ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(گلف آن لائن) نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے پابندی ہٹانیکا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے ،کئی وزراء نے معاملے پر کھلی بحث کرانے کا مطالبہ مزید پڑھیں