احتجاج کی کال

نام نہاد تجربہ کار وں نے چار ہفتوں میں ہماری حکومت کی ساری محنت پر پانی پھیر کر رکھ دیا ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ نام نہاد تجربہ کار وں نے چار ہفتوں میں ہماری حکومت کی ساری محنت پر پانی پھیر کر رکھ دیا ہے،(ن)لیگ والے اقتدار میں آکر قیمتوں مزید پڑھیں

شوکت ترین

ایک معتبر شخصیت کے پاس گیا تھا، انہیں بتایا تسلسل نہ دینے سے معیشت بکھر جائے گی، شوکت ترین

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ رواں برس مارچ میں ایک معتبر شخصیت کے پاس گیا، انہیں بتایا کہ معیشت بڑھ رہی ہے، تسلسل نہیں دیں گے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں،اگلے ہفتے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ ہوجائے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں، امید ہے اگلے ہفتے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ ہوجائے گا۔ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی

پشاور (گلف آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے راہداری ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔پی ٹی آئی چیئرمین کی مزید پڑھیں

احتجاج کی کال

عمران خان نے مہنگائی ،لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کی کال دیدی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مہنگائی او رلوڈ شیڈنگ کے خلاف کل( جمعہ ) کے روز احتجاج کی کال دیدی ۔سیکرٹری اطلاعات پنجاب مسرت جمشید چیمہ کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بد مزید پڑھیں

حماد اظہر

وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری استعفا دیں، حماد اظہر

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری استعفا دیں۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ وزیر بجلی اور وزیر پٹرولیم بدترین مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

قانون کا احترام کیا ہے اور آگے بھی کرینگے ،تصادم نہ کبھی مقصد تھا اور نہ کبھی ہوگا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ قانون کا احترام کیا ہے اور آگے بھی کرینگے ،تسادم نہ کبھی مقصد تھا اور نہ کبھی ہوگا،بیک ڈور مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سندھ ہائی کورٹ،حلیم عادل شیخ کی آئینی درخواست پرسندھ حکومت، محکمہ داخلہ سندھ و دیگرکونوٹس جاری

کراچی(گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ کی آئینی درخواست پرسندھ حکومت، محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ، اینٹی کرپشن اوردیگر کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں اپوزیشن لیڈر سندھ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

کسی کو کوئی یقین دہانی نہیں ہے، سب اپنا اپنا چورن بیچ رہے ہیں، شیخ رشید احمد

راولپنڈی(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کسی کو کوئی یقین دہانی نہیں ہے، سب اپنا اپنا چورن بیچ رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

عمران خان

لانگ مارچ میں 7 گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے دیکھا کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 مئی کو 7 گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے دیکھا کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں