چیف آف سٹاف

پاکستان تحریک انصاف کے تنظیمی ڈھانچے میں اہم تعیناتیاں کردی گئیں

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے تنظیمی ڈھانچے میں اہم تعیناتیاں کردی گئیں،فواد چوہدری مرکزی ترجمان، شہباز گل عمران خان کے چیف آف سٹاف ،ڈاکٹر شیریں مزاریں منشور کمیٹی کی سربراہ،کنول شوزب شعبہ خواتین کی صدر ،عثمان ڈار امور مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

باپ پارٹی کے خالد مگسی نے کہا تھا اگر (ق) لیگ آپ کے پاس آگئی تو ہم بھی آجائیں گے’ شاہ محمودقریشی

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ باپ پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے کہا تھا کہ اگر (ق) لیگ آپ کے پاس آگئی تو ہم بھی آجائیں گے،(ق) مزید پڑھیں

سینیٹر ثانیہ نشتر

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ثانیہ نشتر مستعفی

اسلام آباد (گلف آن لائن)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن، پاکستان تحریکِ انصاف کی سینیٹر ثانیہ نشتر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ثانیہ نشتر نے مستعفی ہونے کی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کا17اپریک کو کراچی میں بڑے جلسے کا اعلان

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں بڑے اور تاریخ ساز جلسے کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل اکائونٹ سے ایک پیغام بھی جاری مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کا قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے اجتماعی استعفوں کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفوں کا اعلان کرتے ہوئے نئے وزیراعظم کے انتخاب او رایوان کی کارروارئی کا بائیکاٹ مزید پڑھیں

فیصل جاوید

عمران خان کی کال پر پوری دنیا میں پاکستانی باہر نکلے ، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر پوری دنیا میں پاکستانی باہر نکلے ۔تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ گزشتہ رات ایک تاریخ رقم ہوئی مزید پڑھیں

سعید غنی

آخری بال کھیلنے کا جھوٹا دعوی کرنے والا عمران نیازی، جنرل نیازی کی طرح میدان چھوڑ کر بھاگ گیا، سعید غنی

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کی عمران خان سے متعلق ٹوئٹ پر پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے سوالیہ طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم ‘آخری بال’ لیکر صبح سے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

بیرونی سازش کے تحت حکومت کو ہٹایا جارہا ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کے تحت حکومت کو ہٹایا جارہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیخلاف یہ چارج شیٹ ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل جاوید

عمران خان اپنی قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ مزید پڑھیں