کولمبو(نمائندہ خصوصی)کولمبو میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔12سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، وہ مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی)انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف سیریز سے آوٹ ہوگئے۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مطابق مارک ووڈ اس سال مزید کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔ای سی بی کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزادی کے 77 سال بعد بھی پاکستان ایک نازک دوراہے پر کھڑا ہے، پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ویژن سے مہنگائی میں کمی آئی ہے،پاکستان ایک امیر ملک نہیں ہے اور ہمارے وسائل بہت تھوڑے ہیں لیکن اچھا وقت بھی آئے گا اور آرہا ہے، مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا نے گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔انہوںنے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہ مل سکی۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)مشن کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ پر ورچوئل مزید پڑھیں
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)باؤلرز اور بلے بازوں کی انتہائی ناقص کارکردگی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلی بار بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں 2 صفر سے شکست ہوگئی ،مہمان ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں 6 وکٹوں سے تاریخی فتح مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی امریکن شاعر اور ادیب رئیس وارثی کو لائف ٹائم اچیویمنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ رئیس وارثی اردو مرکز نیویارک کے صدر ہیں اور صدر بائیڈن کی جانب سے یہ میڈل نیویارک اسمبلی کی مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کی چین کو گوشت کی برآمدات 2.6 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، پاکستان نے جنوری سے جولائی تک 540ٹن ابلا ہوا گوشت چین برآمد کیا۔جنرل ایڈمنسٹریشن مزید پڑھیں
نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق گیند باز ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم مزید پڑھیں