پاکستان

سعودی قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان بن مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

سعودی قومی دن، مریم نواز کی سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مزید پڑھیں

جنت مرزا

اے آئی سے بنا جعلی مواد خواتین کی عزت خطرے میں ڈال سکتا ہے، جنت مرزا

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی مصنوعی ذہانت (اے آئی)سے تیار کردہ ایک ویڈیو کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس نوعیت کا مواد خواتین کی عزت اور وقار کو خطرے میں مزید پڑھیں

اویس قادر شاہ

اویس قادر شاہ کی بلاول بھٹو کو 38ویں سالگرہ پر مبارکباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ان کی 38ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے بیان میں سید اویس قادر شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان مزید پڑھیں

ہاکان فیدان

مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب، مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا

مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ الائنس کے نام سے دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے۔ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اس پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تینوں ممالک کے عزم کو اجاگر مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ نہ اسلام آباد سومنات ہے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی رہنما جنید مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

پائیدار امن کیلئے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے،مریم نواز شریف

لاہور: (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پائیدار امن کیلئے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے، معاشرے میں امن کے فروغ کیلئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ عالمی یومِ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹر عشرت العباد کا کوہاٹ واقعے کے شہداء کو خراج عقیدت

کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق گورنر سندھ اور میری پہچان پاکستان کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کوہاٹ واقعے میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دہشت گرد حملے کی مذمت کی مزید پڑھیں

وسیم اکرم

میرے خیال میں بابر اعظم کو کپتانی لینی ہی نہیں چاہیے تھی،وسیم اکرم

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو کپتانی لینی ہی نہیں چاہیے تھی، یہ سب غیر ضروری تھا۔وسیم اکرم نے وقار یونس کے ساتھ چیریٹی فنڈ ریزنگ پروگرام میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار نیویارک روانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے نیویارک روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ مزید پڑھیں