عمر ایوب

بلاول بھٹو کی تقریر سے لگا جیسے ڈی جی آئی ایس پی آر کے دفتر میں پریکٹس کی، عمر ایوب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی تقریر سے لگا جیسے ڈی جی آئی ایس پی آر کے دفتر میں پریکٹس کی۔ ہفتہ کو قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

باسط علی

باسط علی کی شعیب ملک کو چیمپئنز کپ کے لیے اسٹالینز ٹیم کا مینٹور بنانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق کرکٹر باسط علی نے شعیب ملک کو چیمپئنز کپ کے لیے اسٹالینز ٹیم کا مینٹور بنانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔سابق بلے باز اور کوچ سمیت کئی اہم عہدوں پر فائز رہنے والے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

بلیو اکانومی وقت کی ضرورت، معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی وقت کی ضرورت ہے، ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔اسلام آباد میں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

علی محمد خان چیخنے کے بجائے عمران خان کو سمجھاتے تو یہ حالات نہ ہوتے،رانا تنویر حسین

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ میں ہوں تو پاکستان ہے یہ اختلاف رائے نہیں، کچھ اور ہے، علی محمد خان آج جتنا چیخے ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سمجھایا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

اراکین اسمبلی کی پارلیمنٹ سے گرفتاری پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے اراکین اسمبلی کی پارلیمنٹ سے گرفتاری کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام نہاد چمپئن ٹولے کی وجہ سے مزید پڑھیں

مہنگائی

مالی سال کے آغاز ہی سے ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بہترین حکومتی حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے آغاز میں ہی پاکستان کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

قوموں کا مقدر بدلنے میں تعلیم اور خواندگی کا اہم کردار ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ قوموں کا مقدر بدلنے میں تعلیم اور خواندگی کا اہم کردار ہے، تعلیم اور خواندگی ہماری قوم کے مستقبل کی بنیاد ہیں، آئین کے آرٹیکل 25 اے مزید پڑھیں

کولمبو

کولمبو،ورلڈ یوتھ اسکریبل کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے

کولمبو(نمائندہ خصوصی)کولمبو میں ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔12سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، وہ مزید پڑھیں