دہشتگردی

پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے، گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے مزید پڑھیں

محمد آصف

ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا،محمد آصف کی پیشگوئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2026میں ہونے والے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق پیشگوئی کی ہے،ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران محمد آصف نے کہا کہ ہم 2024کے ورلڈکپ میں مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے ، افغان حکومت ٹی ٹی پی سمیت پاکستانی عوام کی خونریزی میں ملوث گروہوں مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا انسداد دہشت گردی آپریشنز کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی حمایت کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے منگل کے روز یومیہ پریس کانفرنس کے دوران صوبہ بلوچستان میں ہونے والے متعدد دہشت گردانہ حملوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین ان حملوں کی شدید مذمت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 4 ستمبر تک شیڈول جاری، فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اپنا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری کردیا جس میں فی الحال پاکستان کا نام شامل نہیں، پاکستانی وزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر مزید پڑھیں

خالدمقبول صدیقی

کراچی پورے ملک کو خیرات دے رہا ہے،خالدمقبول صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی)ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی نمائندگی عوام نہیں، خاندان کر رہے ہیں، تلخیاں اتنی ہیں مگر ہم نے اپنے دل میں چھپا کر مزید پڑھیں

منیر اکرم

پائیدار امن کیلئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو حل کیا جائے: منیر اکرم

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ پائیدار امن کیلئے مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات کو حل کیا جائے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امن کے قیام اور فروغ مزید پڑھیں

اے ڈی بی

بجلی استعمال کرنیوالے 70 فیصد پاکستانی بل نہیں دیتے، ایشیائی بینک

کراچی (نمائندہ خصوصی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 70 فیصد ملازمین بجلی کے بل ادا نہیں کرتے جس کی ایک وجہ ادائیگی نہ کرنے کی سکت سمیت بلنگ اور وصولی میں بے ضابطگیاں مزید پڑھیں

صدرِ مملکت

پاکستان 2 دہائیوں سے دہشتگردی کیخلاف تنہا جنگ لڑ رہا ہے: صدرِ مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے کامیابی سے دہشت گرد قوتوں پر قابو پایا، پاکستان دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف تنہا جنگ لڑ رہا ہے۔متاثرینِ مزید پڑھیں

ارشد ندیم

جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم کی ملکیت میں بڑا اضافہ

میاں چنوں(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو بین الاقوامی کھیل کے مقابلوں، پیرن اولمپکس 2024 میں 40 برسوں بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم کی ملکیت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ارشد ندیم سے متعلق جہاں پاکستانی پرجوش دکھائی مزید پڑھیں