اقوام متحدہ

پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ میں انکشاف

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشتگردی کے خطرات میں اضا فہ ہوگیا ہے ۔یہ انکشاف دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری میں کیا گیا ہے ۔ جس کے مزید پڑھیں

اسماعیل ہانیہ

پاکستان کی تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کی مذمت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسمعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کی سب سے خوبصورت فلم ‘دی گلاس ورکر’ کا باکس آفس پر شاندار آغاز

کراچی (نمائندہ خصوصی)جیو فلمز کی پیشکش مانو اینی میشن اسٹوڈیوز کی تیار کردہ ‘دی گلاس ورکر’ نے اوپننگ ویک اینڈ پر ایک کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ پاکستان کی سب سے خوبصورت فلم دی گلاس ورکر نے باکس آفس مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے پاکستان میں تعینات برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں اشتراک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحق ڈار

پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو بہت اہمیت دیتا ہے، 2022 کے سیلاب میں سیکریٹری جنرل دولت مشترکہ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس

پیرس اولمپکس،پاکستانی شوٹرز کشمالہ طلعت، گلفام جوزف مکس 10 میٹر ایئر پسٹل میں بھی ناکام

پیرس (نمائندہ خصوصی)پیرس اولمپکس کے دوران شوٹنگ مقابلوں میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ میں ناکام ہوگئے، کشمالہ طلعت اور گلفام جوزف مکس 10 میٹر ایئر پسٹل کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت میں مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ بل ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے پیش کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے بھارت مزید پڑھیں

طلال چوہدری

پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا،طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں سوشل میڈیا سے متعلق قوانین موجود ہیں لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر عمل درآمد نہیں ہوتا۔نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

وزیراعظم محمدشہبازشریف

پاکستان ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تجارت کے فروغ اور تنظیم کی اصلاحات کے ایجنڈے کےلئے مکمل حمایت جاری رکھے گا،شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ای سی او ممالک کے درمیان علاقائی تجارت کے فروغ اور تنظیم کی اصلاحات کے ایجنڈے کے لئے مکمل حمایت جاری رکھے گا۔وزیراعظم آفس کسے جارری بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں