محسن نقوی

محسن نقوی کی پوپ فرانسس سے ملاقات، بین المذاہب ہم آہنگی پر تبادلہ خیال

لندن (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ہمارا دین، ہمارے نبی کریم، ہمارے قائداعظم محمد علی جناح اور ہمارا آئین بھی اقلیتوں کے تحفظ اور ان مزید پڑھیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

ٹیکس نظام کی ڈیجیٹائزیشن ٹیکس وصولی کو جدید بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے پاکستان میں ای گورننس کی نمایاں صلاحیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس نظام کی ڈیجیٹائزیشن ٹیکس وصولی کو جدید بنانے کی جانب ایک اہم قدم مزید پڑھیں

فضل الرحمان

بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں، فضل الرحمان

مظفر گڑھ(نمائندہ خصوصی)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمہارا پاکستان کے قیام میں کوئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ مقبوضہ مزید پڑھیں

زرتاج گل

چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے، زرتاج گل

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے۔گوجرانوالا میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ جس کو سزا دینی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان دہشتگردی اورانتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے ‘ خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں شدت پسندی کے نتائج تباہ کن ہیں، پاکستان دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، دہشتگردی کے واقعات میں سرحد پار عناصر کے ملوث ہونے مزید پڑھیں

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

آج ہم قائدعوام کویاد کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان کوجوہری قوت بنانے کا خواب دیکھا : بلاول

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہم قائدِ عوام شہید بھٹو کی میراث کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے پاکستان کو جوہری قوت بنانے کا خواب دیکھا۔پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے آئندہ مالی سال کے دوران پاکستان کےتجارتی خسارے میں اضافے کی پیشگوئی کردی۔آئی ایم ایف نے نئے مالی سال میں پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں اضافے کا تخمینہ مزید پڑھیں