شیری رحمن

بلاول ماضی کی نہیں، مستقبل کی سیاست کر رہے ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ماضی کی نہیں، مستقبل کی سیاست کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے جلسے میں ملک سے نفرت، مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ہوائوں کا رخ تبدیل ہوتا نظر آ رہا ،عوام نفرت کی سیاست کو ختم ،عوام نئی سوچ کی طرف جانا چاہتے ہیں’شرجیل میمن

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ،ڈیجیٹل ہیڈ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہوائوں کا رخ تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے ،عوام دیکھ رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی سب کو جوڑنے کی بات کر مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

ایران کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی غیر معمولی واقعہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی غیر معمولی واقعہ ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ایران کی جانب سے خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

فاروق ایچ نائیک

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹھیک نہیں کرایا اس لیے انتخابی نشان نہیں مل سکا،فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے الیکشن ٹھیک نہیں کرایا اس لیے ان کو انتخابی نشان نہیں مل سکا، پاکستان تحریک انصاف بطور پارٹی اپنی جگہ موجود ہے۔ہائی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔ اپنے بیان میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ اگر انتخابی نشان کی تبدیلی لازم ہو مزید پڑھیں

راجہ پرویزاشرف

بلاول بھٹو اب پنجاب میں آ گئے ہیں اورپیپلز پارٹی حیران کن نتائج دے گی ،راجہ پرویزاشرف

گوجر خان(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم و اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اب پنجاب میں آ گئے ہیں، پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی حیران کن نتائج دے گی ،عوام کی خدمت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملے نہ ملے 8فروری کو سرپرائز دیں گے، بلاول بھٹو

ملتان(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردری نے کہا ہے کہ ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ ملے نہ ملے 8فروری کو سرپرائز دیں گے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کسانوں کو کسان مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

وطن پرست جمہور دوست پیپلز پارٹی کا کوئی مقابل ہے نہ متبادل ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مقبول ترین عوامی لیڈر ہیں،وطن پرست جمہور دوست پیپلز پارٹی کا کوئی مقابل ہے نہ متبادل ہے،بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

نواز شریف کا چہرہ اترا ہوا، نہیں لگتا وہ وزیر اعظم بنیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آصف علی زرداری کے مجھ سے متعلق بیان کو غلط انداز میں لیا گیا،ان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، آئندہ الیکشن میں بھی اتنی ہی گڑ بڑ ہو مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی

الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد افسوسناک ہے، سینیٹر رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ یہ ایک افسوسناک بات ہے کہ سینیٹ سے الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد آئی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں