نثار کھوڑو

الیکشن کمیشن آئینی مدت میں شفات انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے: نثار کھوڑو

کراچی (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کسی صورت نہیں چاہتے اب الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ آئینی مدت میں شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی مزید پڑھیں

سینٹ

مالیاتی جرائم کی روک تھام کیلئے اتھارٹی بنانے کا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے نئی اتھارٹی کے قیام کا ایک بل قومی اسمبلی کے بعد اگلے روز ہی سینیٹ سے بھی منظور کرالیا جبکہ کئی مزید پڑھیں

شیری رحمان

سی پیک کا سہرا صدر شی جن پنگ اور آصف زرداری کو جاتا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سی پیک کا سہرا صدر شی جن پنگ اور آصف زرداری کو جاتا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

تعلیم سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں تعلیم ہی کسی قوم کو بناتی ہے ،راجہ پرویز اشرف

گوجر خان(گلف آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تعلیم سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں تعلیم ہی کسی قوم کو بناتی ہے تعلیم ہی معاشرے کو تشکیل دیتی ہےتعلیم گھر کا نقشہ بدل دیتی مزید پڑھیں

وزیر دفاع

نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔ مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

سندھ اسمبلی میں پراجیکٹ آ مل کر کھاتے ہیں تکمیل تک پہنچ گیا،خرم شیر زمان

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر تبصرہ کردیا۔کراچی سے جاری بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں پراجیکٹ آ مل مزید پڑھیں

زرداری اور نوازشریف

زرداری اور نوازشریف کی دبئی میں طویل بیٹھک، نگران وزیراعظم پر اتفاق نہ ہوسکا، مقررہ وقت پر الیکشن کر انے کا عزم

دبئی (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زر داری کے درمیان طویل ترین مشاورت ہوئی تاہم ابھی تک نگراں وزیراعظم کا نام فائنل مزید پڑھیں

شیخ رشید

نگران حکومت کے اختیارات میں اضافہ الیکشن کو مشکوک بنارہاہے ‘ شیخ رشید

لاہور (گلف آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے اختیارات کو طاقتور بنانے کے لیے ترمیم الیکشن کی شروعات کوہی مشکوک بنارہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

شرجیل میمن

نگراں حکومت کے لئے پیپلز پارٹی نے ایک تین رکنی کمیٹی نامزد کی ہے،شرجیل میمن

کراچی (گلف آن لائن)وزیرِ اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ نگراں حکومت کے لئے پیپلز پارٹی نے ایک تین رکنی کمیٹی نامزد کی ہے، نگراں حکومت کے حوالے سے جو بھی فیصلے مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافہ عوام پر بم بن کر گرا:حسن مرتضیٰ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ اضافہ عوام پر بم بن کر گرا ہے۔ یہ بات انہوں نے جاری ایک بیان میں مزید پڑھیں